سندھ میں انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز پر19.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز پر سیلز ٹیکس کا استثنیٰ ختم کردیا گیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اور صارفین ساڑھے 19 فیصد ان سروسز پر سیلز ٹیکس اد اکریں گے۔سندھ بورڈ آف ریونیو (ایس بی آر) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ سیلزٹیکس سروس ایکٹ انٹرنیٹ اور براڈ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مفت وائی فائی سروس دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت کا مفت وائی فائی سروس کو پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ ، شہریوں کے لیے مفت وائی فائی سروس کو نجی کمپنیوں کے تعاون سے شروع کرنے کے لیے پی آئی ٹی بی بورڈ اور پی اینڈ ڈی کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت نے شہریوں کو مزید پڑھیں

ناسا کا آرٹیمس ون نامی نیا انسانی مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان

نئے انسانی مشن میں پہلی بار ایک خاتون کو بھی شامل کیا جائے گافوٹو: ناسا واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے چاند پر انسان کے قدم رکھنے کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر چاند پر نیا مشن بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے منصوبے سے متعلق دنیا کو آگاہ کردیا۔ناسا نے چاند پر مزید پڑھیں

مائیکروائیر کنڈیشنر،جہاں چاہیں ساتھ لے جائیں

سوئس انجینئرز نے ایک ایسا ائیرکنڈشنر ایجاد کیا ہے جو دکھنے میں لنچ باکس جتنا ہے اور بجلی بھی انتہائی کم خرچ کرتا ہے،اس ائیرکنڈشنر کا نام ’ائیرفریز‘ رکھا گیا ہے جو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ جب چاہیں اسے اپنے ساتھ کہیں بھی لے جاسکتے ہیں، اس کی سب سے خاص مزید پڑھیں

پودوں کے احساسات کی ترجمانی کرنیوالا گملہ تیار

اب بہت جلد آپ اپنے گھر کے ایک کونے میں اسمارٹ گملے میں ایک پودا رکھ سکیں گے جو بدلتے ماحول اور کیفیت کیساتھ ’اپنی شجربیتی‘ آ پ کو بتائے گا۔ اس گملے کا نام ’لوا‘ ہے جسے میوڈیزائن کمپنی نے تیارکیا ہے۔ ایک زمانے میں تاماگوچی نام کے مجازی پالتو الیکٹرانک جا نو ر مزید پڑھیں

8لاکھ فحش ویب سائٹس بلاک ،چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پورنوگرافی میٹریل بننے کے حوالے سے شواہد نہیں ملے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس روبینہ خالد کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عامر عظیم باجوہ نے بریفنگ دی۔چیئرمین پی ٹی اے نے مزید پڑھیں

چترال: جون میں برفباری اور مشتری پر 450 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کا کیا تعلق ہے

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام) مشتری ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا اور سب سے پرانا سیارہ ہے، اب تک مشتری کے 79 چاند دریافت ہوچکے ہیں، لیکن ہمیں لگتا ہے کہ مشتری کے مزید چاند بھی ہوسکتے ہیں جنہیں دریافت کرنا باقی ہے، آج کل آپ کو رات کے 9 بجے آسمان پر مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

خلا میں سحروافطار اورتلاوت کا اعزاز شہزادہ سلطان کے پاس

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک )خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان دنیا کے وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے زمین سے باہر خلا میں روزہ رکھا تھا۔ 1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان نے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل ڈسکوری کے سفر کے دوران روزہ رکھا ۔ کچھ عرصے مزید پڑھیں

اب ہوائی جہاز پر سوار ہونے کیلئے پاسپورٹ یا بورڈنگ کارڈ کی ضرورت نہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر کے لیے ایئرپورٹ پر جائیں تو بورڈنگ پاس اور پاسپورٹ دکھانے کے لیے طویل قطار میں لگنا انتہائی دشوار مرحلہ ہوتا ہے لیکن اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایسی مشینیں نصب کی جا رہی ہیں کہ مسافروں کو اس صعوبت سے نجات مل جائے گی۔ میل آن لائن کے مطابق مزید پڑھیں

جال پھینک کر خلائی کچرا صاف کرنے والے سیٹلائٹ

نیویارک)مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک میں واقع ایک انسٹی ٹیوٹ نے چھوٹے سیٹلائٹ کا ایک ایسا منصوبہ بنایا ہے جو اس وقت خلا میں موجود کاٹھ کباڑ کو مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانے کا کام کرے گا۔ اس پورے نظام کو OSCaR کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ’اوبسلیٹ اسپیس کرافٹ کیپچر اینڈ ریموول‘ ہے۔نیویارک مزید پڑھیں

مریخ پر میتھین گیس دریافت کرلی گئی

یورپی خلائی ایجنسی کے مارس ایکسپریس مشن نے مریخی مدار میں گردش کے دوران گڑھے گیل کریٹر سے میتھین گیس کی خبر دی اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین کے پڑوسی سرخ سیارے مریخ پر میتھین گیس دریافت کر لی گئی ہے۔16 جون 2013 کو مریخ پر اتاری گئی کیوریوسٹی خلائی گاڑی نے مریخ پر میتھین کی جانب اشارہ مزید پڑھیں