
کراچی(سپورٹس رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور کی جانب سے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن دوسرے ہی اوور میں امام الحق تین رنز بنا کر محمد مزید پڑھیں