مون سون بارشیں,سیلاب, 161افراد جاں بحق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مون سون کی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں اب تک ملک بھر میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 161 جبکہ زخمیوں کی تعداد 137سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پاکستان(این ڈی ایم اے)کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران ہلاک ہونیوالوں میں 54بچے، 35خواتین اور 72مرد شامل ہیں مزید پڑھیں

مودی نسل کشی کے ذریعے آبادی کا تناسب بدلنا چاہتا ہے

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے ہندو راج کے پرفتن نظریے کے اثرات مقبوضہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ ہندوستان کے مسلمان بھی اسکی لپیٹ میں آئیں گے، یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہی انہوں نے کہا کہ سوال مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے داماد کا قتل کیس میں 7روزہ ریمانڈ

لیگی کارکن مقتول کے لواحقین پر تشدد کرتے رہے اور پولیس تماشا دیکھتی رہی، کسی بھی موقع پر قانون حرکت میں نہیں آیا۔ فیصل آباد (صرف اردو ڈاٹ کام) عدالت نے پولیس کی درخواست پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثنا ء اللہ کے داماد رانا شہریار کا7؍ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور، قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 نافذ

پشاور(سٹاف رپورٹر ) پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور اس مقصد کے لیے لائوڈ سپیکر اور پوسٹر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔کھالیں مزید پڑھیں

مہنگائی میں 17.76 فیصد اضافہ، 25 چیزیں مہنگی اور 3 سستی

ملتان(نمائندہ خصوصی ) 8 اگست 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے 17 بڑے شہروں سے 53 اشیا کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیا کی مزید پڑھیں

چترال، تعمیراتی کمپنی کیمپ میں سیلابی پانی داخل

چترال (سٹاف رپورٹر) چترال کے علاقے دروش میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ میں پانی داخل ہو گیا تاہم کیمپ میں موجود کمپنی ملامین کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔محکمہ ریلیف حکام کا کہنا ہے کہ اپر کوہستان میں کنڈیا پل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی قراقرم ہائی وے سے ملبہ ہٹانے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی پر قومی ادارے کے خلاف اکسانے کی فرد جرم عائد کر دی۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنی آئینی درخواست میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ اٹارنی جنرل کے ذریعے غیر قانونی طور پر جمع کرائے گئے جواب الجواب میں مزید پڑھیں

ڈاکٹررتھ فا نے بلا رنگ ونسل دکھی انسانیت کی خدمت کی، عثمان بزدار

لاہور(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فا کی ٹی بی اور جذام کے خاتمے کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈاکٹر رتھ فا کی دوسری برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہپاکستان سے مزید پڑھیں

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

اہلخانہ تحائف بھی دے سکیں گے ،نیب کی جانب سے سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندو بست بھی ہوگا لاہور(سٹاف رپورٹر) نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے اہلخانہ مل مزید پڑھیں

منشیات کیس ، رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے وزیر قانون رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں15روز کی توسیع کر دی ۔ جمعہ کو مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ سمیت 6 ملزمان کو کیمپ جیل سے انسداد منشیات عدالت کے جج خالد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت ملزمان نے وکیل کرنے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کا داماد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما رانا ثنا اللہ کی لاہور کی عدالت میں پیشی کے دوران ملنے کے لیے آنے والے ان کے داماد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد پولیس نے رانا ثنا اللہ کے داماد شہر یار کو گرفتار کرنے کے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس‘حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جمعہ کو لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف کشمیر ایشو پر اسمبلی اجلاس کے باعث پیش نہ ہوئے، شہباز مزید پڑھیں