اسلام آباد،عید قرباں پر بسیار خوری،3ہزار سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) شہر اقتدار میں عید قرباں کے پہلے دو دن اپنی استطاعت سے زیادہ گوشت کھانے اور غذائی زہریت (فوڈ پوائزننگ)کے باعث ڈیڑھ ہزار افراد مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا عملہ متحرک کر دیا گیا ہے کیونکہ ایسے مریض بڑی تعداد مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق میں تقریروں کی بجائے عملی مدد کاوقت آ گیا،شیخ رشید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا کشمیریوں کے ساتھ ہے ، تقریریں ،قراردادیں اور تصویریں نہیں بلکہ عملی مدد کرنے کا وقت آگیا ہے ،بھارت نے جوکرنا تھا کر لیا ،مقبوضہ وادی میں فوجیں اتار کر غاصبانہ قبضہ کر لیا ہے،ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کی زندگی مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی جانب سے ملک بھر میں یوم آزادی پر بھر پور جشن

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کی یوم آزادی کو جوش و جذبہ کے ساتھ منایا، جہاں اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں مختلف نو عیت کے پروگرام تشکیل دیئے گئے اور پی ٹی سی ایل ملازمین نے ملک سے محبت اور یکجہتی کا مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر کی فضاء ـ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘کے نعروں سے گونج اٹھی

لاہور(سٹاف رپورٹر) واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب ہوئی ، جس میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ، سبز ہلالی اور کشمیر ی پرچم اٹھائے شرکاء کا جذبہ قابل دید تھا۔ دشمن کی دہلیز پر اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔واہگہ مزید پڑھیں

یوم آزادی پر 41 شخصیات کے اعلی ایوارڈز کا اعلان

چین کی 2 شخصیات سونگ تا اور زونگ شون کو ہلال پاکستان دیاجائے گا متحدہ عرب امارات کے شیخ منصور بن زاید النہیان کو بھی ہلال پاکستان سے نوازا جائے گا امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کو بھی ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا جائے گا ایوارڈ دینے کی تقریب 23 مارچ 2020 کو یوم مزید پڑھیں

کشمیر بنے گا پاکستان،پاکستان کا 73 واں یوم آزادی کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کے طور پر منایاگیا

مساجد میں وطن کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی بھارتی غلامی سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کے حوالے سے اپنی خوبصورت نظم پڑھ کر سنائی اسلا م آباد،کراچی/لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام)پا کستان کا73 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور مزید پڑھیں

عمران خان کے مودی کو ہٹلر سے تشبیہ کا بیان عالمی اخبارات کی شہ سرخیاں بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مودی سے متعلق بیان کو عالمی اخبارات میں پذیرائی ملنے لگی۔ دنیا کے تمام بڑے اخباروں میں وزیراعظم کا بیان ہیڈ لائنز کی زینت بنا جسے سوشل میڈیا پر بھی سراہا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ’’آزاد‘‘جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری کردیا۔یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے ’آزاد‘ میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمے ’آزاد‘ کو ساحر علی بگا نے آواز دی ہے اور اس مزید پڑھیں

کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مزید پڑھیں

جامشورو اور ٹھٹھہ میں 4.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک)اندرون سندھ کے شہروں جامشورو اور ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد نے جیو نیوز کو بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے سب سے زیادہ جامشورو کی تحصیل تھانہ مزید پڑھیں