شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا بینک اکائونٹ کے ذریعے 50 کروڑ 44 لاکھ 4 ہزار 899 روپے کی غیر ملکی ترسیلات موصول ہوئیں،بیان لاہور(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف فیملی کے مزید پڑھیں

بلاو ل بھٹو مریم نواز شریف کی دعوت پر آج جاتی امرا رائیونڈ جائینگے

بلاول بھٹو نے دعوت قبول کر لی ،ملاقات دن ڈیڑھ بجے جاتی امرا میں ہو گی ،ترجمان (ن) لیگ لاہور (سوشل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ بلاو ل بھٹو کل بروزاتوار مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

فردوس باجی پچھلی دفعہ وزرات سے فارغ ہوئیں تو سرکاری کراکری بھی ساتھ لے گئیں تھیں، رانا ثنااللہ

اس بار ان کو دی گئی کراکری کی نہ صرف ضمانت لی جائے بلکہ ایڈونس سیکیورٹی رکھوا لی جائے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا ثنااللہ خان نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو وزارتوں کی بجائے اصلاحی مزید پڑھیں

مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں سالانہ محفل میلاد اتوار کو ہوگی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چک458/2 گ ب بھونانہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 16 جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوْں چک 458/2گ ب مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں محفل انجمن غلامان مصطفی محمد اسحق ،حافظ سلطان، عبدالرحمان اور بھٹی برادرزکی طرف سے منعقد کی گئی ہے مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال میں روپے کی قدر کو نہیں سنبھال سکتے،حفیظ شیخ

کراچی(کامر س رپورٹر ) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کمزورمعیشت ورثے میں ملی، موجودہ صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جاسکتا، ملک97 ارب ڈالر کا مقروض ہے، ماضی میں ترقی کیلئے پالیسیاں نہیں بنائی گئیں، ہم نے کبھی مسلسل معاشی ترقی حاصل نہیں کی، ہم بیرونی دنیا کے ساتھ کاروبار مزید پڑھیں

تحقیقاتی صحافت کا نامور ستارہ غروب ہو گیا

لاہور(بابر بھٹی سے )تحقیقاتی صحافت کا نامور ستارہ غروب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق صدارتی تمغہ حسن کارکردگی کے ساتھ اے پی این ایس ایوارڈ سمیت بے شمار اعزازات حاصل کرنے والے نامور اور منفرد صحافی رحمت علی رازی گذشتہ شب فیصل آباد سے ایک شادی میں شرکت کے بعد لاہور واپس آ رہے تھے مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ،ٹیکسوں میں26 فیصد اضافہ

لاہور (جنرل رپورٹر، کامرس رپورٹر ) صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال 2019-20 کے لئے صوبائی بجٹ اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران 2300 ارب 57 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا ہے اس میں سے 350 ارب روپے ترقیاتی اخراجات کے لئے جبکہ 1717 ارب 60 کروڑ روپے جاری مزید پڑھیں

فیصل آباد,فواد چوہدری نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیا اور فوراً وہاں سے چلے گئے جب کہ تقریب میں موجود سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس سمیت تمام شرکاء نے وفاقی وزیر کے اس طرز عمل پر حیرانی اور تشویش کا مزید پڑھیں

ڈالر,سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(کامر سرپورٹر) ڈالر اور سوناملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 3.10روپے اضافہ کے بعد ڈالر 156روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3.50روپے اضافے کے بعد 157روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دن کے آغاز پر فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1.30 مزید پڑھیں

علیمہ اپنے پاکباز بھائی کی طرح قانون سے بالاتر،کیا بات ہے، مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ سیاسی مخالفوں کی بہنیں اور بیٹیاں جیلوں ، حوالاتوں اور جھوٹے و انتقامی مقدمات کی نذر ہوگئیں لیکن صرف ایک مقدس و معصوم بہن علیمہ خان ہے فریال تالپور کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا2161ارب حجم کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

لاہور( نیوز ایجنسیاں)پنجاب حکومت کی طرف سے صو با ئی وزیر خزا نہ ہا شم جواں بخت آج21 کھرب ،61 ارب روپے کا صوبائی بجٹ پنجا ب اسمبلی میں سہہ پہر تین بجے پیش کر یں گے ۔ ذرائع کے مطا بق محکمہ خزانہ پنجاب کی سرکاری دستاویز ات کے مطابق بجٹ میں ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں