عرب سربراہ کا نواز شریف کی مدد سے انکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا این آر او کیلئے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف تحریک کیلئے آج سر جوڑ کربیٹھیں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج 26جون کو صبح 11بجے اسلام آباد میں ہوگی۔جے یو آئی ف کے ترجمان نے بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت 26 جون کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل مزید پڑھیں

نوشہرہ ،دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید ،ایس ایچ او سمیت3 زخمی

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق نظام پور کے پہاڑی علاقے پر پولیس ٹیم گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی اسفندیار اور اسد موقع پر شہید جبکہ مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر حملے کا الزام ،علی وزیر اور محسن داوڑ کو جیل بھیج دیا گیا

سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی عدالت نے سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جیل بھیج دیا دونوں ایم این ایز کے تمام کیسز یکجا کرنے کا حکم، سماعت 9 جولائی تک ملتوی بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں کی انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا کیس یوسف رضا گیلانی اور انعام اکبرسمیت 7 افراد پر 2 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی

ملزمان کو 2 جولائی کو طلب۔ ملزمان میں ریفرنس کی نقول تقسیم کر دی گئیں اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمدبشیر نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سمیت سات ملزمان پر 2 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے مزید پڑھیں

کرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی درخواست ضمانت منظور، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

شرجیل پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،ہمیں شرجیل میمن نہیں سندھ حکومت کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی،نیب پراسیکیوٹر ایڈورٹائزنگ ایجنسی نے چینل کو کم پیسے دئیے جبکہ حکومت سے زیادہ پیسے وصول کئے،تفتیشی افسر یہ ایڈورٹائزنگ ایجنسی اور چینلز کے درمیان کا معاملہ ہے آپ کیسے ثابت کریں گے کہ شرجیل میمن مزید پڑھیں

اے پی سی کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں آج( منگل کو) اہم مشاورت اجلاس ہوگا، ایجنڈے کوحتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی جبکہ اے پی سی کے اوقات کار بھی طے کیے جائیں گے ،شیڈول کے مطابق اے پی سی کل اسلام آباد کے ایک مقامی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، القاعدہ کراچی کے امیر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے،دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ ، تین ہینڈ گرنیڈ، کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس پر واقع خدا بخش گوٹھ میں پولیس اور حساس مزید پڑھیں

بارشوں نے تباہی مچا دی،،ندی ،نالوں میں طغیانی ،ایک شخص جاں بحق

لاہور / پشاور/کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی،شیرانی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک مزید پڑھیں

کاروبارمیں آسانیاں،کرپشن کا تدارک حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈا کا اہم جز،وزیر,اعظم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم عمران خان نے پی آر ایم آئی کے حوالے سے اسٹیرنگ کمیٹی کے قیام کی منظوری د یتے ہوئے کہا ہے پی آر ایم آئی موجودہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، ریگولیشن کے عمل میں بہتری لانے اور اسے جدید طرز پر استوار کرنے کا مزید پڑھیں

نیب نے فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا،

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)سندھ اسمبلی کی طرف سے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جانے کے بعد نیب نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں گرفتار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ورکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو کراچی منتقل کردیا جہاں وہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گی، نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے ارکان مزید پڑھیں

شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میری اور شہباز شریف کی مادر پارٹی ایک ہی ہے۔ انہوں نے کہا ن لیگ میں ایک شہباز لیگ دوسری نواز لیگ ہے، 126 دن بیٹھنا ان کے بس کی بات نہیں، خورشید نے کہا اے پی سی میں مولانا کو سمجھائیں گے، منتخب شخص کو سلیکٹڈ کہنا نا انصافی ہے۔چیئرمین اسد جونیجو مزید پڑھیں