جمعے کی اذان نشر کر کے آپ نے اجنبیوں سے نفرت کے رویہ کو مسترد کیا ،شہباز شریف کا نیوزی لینڈ وزیراعظم کو خط

لاہور(سٹاف رپورٹر ) اپوزیشن لیڈرمیاںشہباز شریف نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کو خط لکھا ہے کہ کہا آپ کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے عوام نے متاثرین کے لئے ایثار و محبت، جذبے اور ہمدردی کی غیر معمولی انسانی عظمت کا مظاہرہ کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

آرمی چیف سے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ،سکیورٹی امورپر تبادلہ خیال

(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورہ پر آنے والی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ و سکیورٹی پالیسی فیڈریکا موغرینی نے گزشتہ روز ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ یور پی یونین کی نمائندہ نے علاقائی امن کیلئے مزید پڑھیں

ہم اپنے پہلے موقف پر قائم ، پیچھے آئی ایم ایف کو ہٹنا پڑا،اسد عمر

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے آئی ایم ایف کیساتھ نومبر میں ہونیوالی ملاقات میں جس موقف پر تھے ’ آج بھی ہم اس پر قائم ہیں جبکہ ہمارے دلائل سے آئی ایم ایف کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ آئی ایم ایف کے ریجنل مزید پڑھیں

پاکستان میں64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ، ورلڈ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 64فیصد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ بقیہ 36فیصد افراد کو حاصل پانی کا معیار بھی زیادہ بہتر نہیں ہے ۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ Pakistan@100میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پانی مزید پڑھیں

چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل ہوگئے۔ترجمان وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے چین سے 15 ارب یوآن قرض لیا ہے جو مرکزی بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق مرکزی بینک کو موصول ہونیوالے 15 ارب یوآن کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے مساوی ہے، مزید پڑھیں

بھارت سے جنگ مسئلے کا حل نہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے نہ صرف اقدامات کیے بلکہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ بھی کیا،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے یورپی یونین وفد کو آگاہ کیا، مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی ہندوئوں کیلئے آزاد کشمیر میں شاردا مندر راہداری کھولنے کا گرین سگنل

حکومتی رکن اسمبلی چندروز میں وہاں کا دورہ کرکے رپورٹ وزیراعظم کوپیش کریں گے رواں سال ہی یہاں بحالی کا کام شروع کروا دیا جائیگا، اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار لاہور (ظہیر عباس سے) پاکستان نے سکھوں کے لئے کرتارپور راہداری معاہدے کے بعد اب بھارتی ہندوئوں کے لئے بھی آزادکشمیرمیں قدیم شاردا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج سے شروع ہونگے پاکستانی حکام وفد کو جعلی اکائونٹس اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیخلاف کارروائیوں پر بریفنگ دیں گے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) ایشیا پیسفک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد 25 مارچ سے 28 مارچ تک پاکستان مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس، را ئوانوار سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ،عدالت نے 11 اپریل کو کیس کے گواہان کو طلب کرلیا آئندہ سماعت مدعی مقدمہ اور عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرنے والے مجسٹریٹ بھی طلب کراچی(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں را ئوانوار مزید پڑھیں

فیصل آباد 7 سالہ بچے سے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق

26سالہ حنا فاطمہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئیں پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی، شوہر فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں میں تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ اذان سے غلطی مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس، مشرف کے وکیل کی التوا کی درخواست مسترد، بیان ریکارڈ کرانے کیلئے تین آپشن دیدیئے

اچھا ہے مشرف کی جگہ وکیل جواب دیدیں، مشرف تو مکے شکے دکھاتے تھے، یہ نہ ہو عدالت کو مکے دکھا دیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پرویز مشرف نے عدالت کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور عدالت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے،وکیل درخواست گزار آپ یقین کریں گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ مزید پڑھیں

ڈہرکی، ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کا معاملہ ، 4 افراد گرفتار

نکاح خواں قاری بشیر کے والد، بھائی، گواہ کو گرفتار کر کے گھوٹکی منتقل کر دیا گیا ڈہرکی (نمائندہ صرف اردو ڈات کام) ڈہرکی سے ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا پر وزیراعظم کے نوٹس کے بعد سندھ اور پنجاب پولیس نے چھاپے مار کر نکاح خواں کے والد اور گواہ سمیت 4 افراد کو گرفتار مزید پڑھیں