لیاری گینگ وار غفار ذکری گروپ کا انتہائی مطلوب ملزم فیضو دادا گرفتار۔

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم شہزاد عرف عظیم عرف فیضو دادا گرفتارکرلیا۔ ملزم کا تعلق لیاری گینگ وارغفارذکری گروپ سے ہے۔ترجمان رینجرزکے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی اہلکاروں پرحملے اوردیگرمقدمات میں مطلوب تھا، جس کے سر کی قیمت تین لاکھ روپے مقررہے، ملزم کے خلاف صرف بغدادی تھانے مزید پڑھیں

21 جنوری کی بجائےمنی بجٹ کا بم عوام پر 23 جنوری کو گرے گا۔ وزیر خزانہ

کراچی چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سیچوریٹری ریگولیٹری آرڈرز (ایس آر او) کے اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس بے ضابطگیوں کو منی بجٹ میںدور کیا جائے گا اور ٹیکسوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

معروف افسانہ نگار خالدہ حسین 80 برس میں انتقال کر گئیں

خالدہ حسین کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ہ ٹیپو مارکیٹ جی ایٹ اسلام آباد میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ادیبوں اور دانشوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خالدہ حسین اردو افسانے کا مزید پڑھیں

حویلیاں میں جنید جمشید طیارہ حادثہ،تحقیقاتی رپورٹ جاری

انجن نمبر ایک کے پاور ٹربائن بلیڈ ٹوٹ کر طیارے کے انجن میں چلے جانے کے باعث انجن بند ہوا اور حادثہ پیش آیا۔طیارے کی آخری جانچ اور مرمت حادثے سے 25 دن پہلے ہوئی تھی۔ اس وقت تک انجن کے پاور ٹربائن بلیڈز 10 ہزار چار گھنٹے چل چکے تھے، بلیڈز فوری تبدیل ہونا مزید پڑھیں

بٹگرام میں مضر صحت کھانا کھانے سے240 افراد ہسپتال منتقل

بٹگرام میں ولیمہ کا کھانے کھانے سے مہمانوں کی حالت خراب 240 افراد ہسپتال منتقل۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ Please follow and like us:

ملک میں مزید ایک لاکھ 70 ہزار افراد بے روزگار ہو گئے۔وفاقی ادارہ شماریات نے لیبرفورس سروے رپورٹ 2017-2018 جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیروزگار افراد کی کل تعداد 37 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 23 لاکھ 90 ہزار ،سندھ میں 7 لاکھ 50 ہزار، کے پی میں 5 لاکھ 50 ہزار اور بلوچستان میں ایک لاکھ 10 ہزار افراد بے روزگار ہیں۔ پاکستان میں 2015 میں بیروزگار افراد مزید پڑھیں

تمام صوبے گیس کی دریافت کے لیے کمپنیاں بنائیں گے: مشترکہ مفادات کونسل میں فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور کا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کی قیادت سے ملاقاتیں کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، جمہوریت میں بات سننا اور سمجھنا ہی جمہوریت کا مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے کے پانچ سہولت کار گرفتار

کراچی میں نومبر میں ہونے والے حملے کے 5 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے، سہولت کاروں نے تفتیش کے دوران بتایا کہ دہشت گرد مرکزی ملزم بی ایل اے کے اسلم اچھو سے مسلسل رابطہ میں تھے اسی نے چینی قونصل خانے پر حملےکا منصوبہ بنایا اور کونصل خانے کے عملے کو یرغمال بنانے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں زمین کے تنازع پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں دو افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ابتدائی معلومات کے مطابق زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس میں چچا نے اپنے بھتیجے اور ہم زلف کو فائرنگ کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سولہ اکاؤنٹس اور علیمہ خان کی مبینہ جائیداد پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔سعید غنی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آ گئے۔ سعید غنی نے مبینہ جائیدادوں کے معاملے پر علیمہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور جےآئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔: جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے ملک بالخصوص کراچی میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے سے آگاہ کیا اور تاجروں نے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر فوج مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں ’’را‘‘ ملوث ہے۔

گذشتہ برس 23 نومبر کو 3 دہشت گردوں نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کی کوشش کی تھی، جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا تھا۔ حملہ آوروں کی شناخت رزاق، ازل خان مزید پڑھیں