پنجاب کے 22اضلاع میں ایوننگ کلاسز شروع کرنے کا پروگرام فائنل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے 36اضلاع میں سے ابتدائی طور پر 22اضلاع میں ایونینگ کلاسز شروع کرنے کا پروگرام فائنل کرلیا ہے جبکہ ضلع لاہور میں پہلے ہی ایوننگ کلاسز کا سلسلہ جاری ہے ان باقی اضلاع میں کلاسز کب سے شروع ہوں گی اور اس کا طریقہ کار کیا ہو گا مزید پڑھیں

چورا شریف کے عرس پر ٹرینوں کواسٹیشن پر رکنے کی اجازت مل گئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے آستانہ عالیہ چورا شریف کے سالانہ عرس کے موقع پر چند ٹرینوں کوچورا شریف ریلوے اسٹیشن پرایک منٹ رکنے کی اجازت دیدی ہے۔ شیڈول کے مطابق مہر ایکسپرس (127-Up/128-Dn ) تھل ایکسپرس (129-Up/130-Dn) اور کوہاٹ ایکسپریس (133-Up/134- Dn) پانچ اپریل سے لے کر آٹھ اپریل 2019تک چورا شریف ریلوے اسٹیشن پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے25اوربلوچستان کے21اضلاع میں پولیو مہم شروع

پشا و ر/کو ئٹہ (سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخواکے25اوربلوچستان کے21اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جو تین دن جاری رہے گی، تفصیلات کے مطا بق خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران خیبرپختونخوا میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا چھپن لاکھ بچوں کوانسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،ستائیس ہزارسے زائدٹیمیں مزید پڑھیں

ماسٹر عنایت حسین

1916ء تا 26 مارچ 1993 حالات زندگی و فن لاہور(مدثر بھتی سے) ماسٹر عنایت حسین 1916ء کو لاہور، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ماسٹر عنایت حسین کے والد نے انہیں استاد بڑے غلام علی خان کی سرپرستی میں دے دیا تاکہ وہ کلاسیکی موسیقی کی تربیت حاصل کرسکیں۔ انہوں نے کئی برس اپنے مزید پڑھیں

نوازشریف نے 30فیکٹریاں بنالیں ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں انکا علاج ہو سکے، عمران خان

سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کو علاج سے متعلق حکومت مکمل سہولیات دے رہی ہے، وہ ملک کے اندر جہاں چاہیں علاج کراسکتے ہیں، نوازشریف کو کس قانون کے تحت باہر علاج کے لیے بھجوائیں، ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔ان کا کہنا تھاکہ نوازشریف مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی

کراچی( کامرس رپورٹر ) سٹیٹ بینک نے رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی پیداوار کا مقررہ ہدف رواں مالی سال میں حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ جاری مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈا ئو ن سے 42 ارب روپے نقصان کی بیخ کنی ہوئی,فوادچودھری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کیخلاف بڑے کریک ڈا ئو ن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں مہم کے نتیجے میں 42ارب روپے کی بجلی چوری اور نقصانات کی بیخ کنی ہوئی ہے ۔ ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

حکومتی غفلت، تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے

کراچی(سٹاف رپورٹر)ملک میں توانائی کی طلب میں اضافہ،نئے ذخائر کی تلاش میں حکومتی غفلت، تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے۔ تیل اور گیس کی دستیابی سے متعلق وزارت پیٹرولیم کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ۔دستاویزات کے مطابق تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر صرف 13 سال کے مزید پڑھیں

گیس کمپنیوں کا ٹیرف میں مزید اضافے کا مطالبہ،درخواستیں اوگرا کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن اور سدرن نے آئندہ مالی سال سے گیس قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق دونوں گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے قیمت بڑھانے کی درخواستیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بھجوا دی ہیں۔سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی اوسط قیمت میں 144 فیصد فی ایم مزید پڑھیں

صوبائی وزراء کی کارکردگی زیر غور، ضروری ہوا تو رد و بدل کرینگے،عثمان بزدار

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہندو لڑکیوں کے اغواء کے معاملے میں سندھ پولیس سے رابطے میں ہیں، بچیوں نے ہائی کورٹ میں بھی اپیل دائر کی ہے، نواز شریف کو علاج معالجے کیلئے ہر طرح کی سہولت فراہم کی گئی جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹس میڈیاکے سامنے ہے۔ مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت نارمل ، خطرے والی کوئی بات نہیں، میڈیکل رپورٹ

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کی تمام رپورٹ نارمل ہیں، خطرے والی کوئی بات نہیں، میڈیکل رپورٹ حکومت کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال کے ڈاکٹرنوید اقبال نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تمام رپورٹس نارمل قراردیدیں، ان کاکہنا تھاکہ خطرے کی کوئی بات نہیں،ڈاکٹروں نے میاںنواز شریف کوپانی زیادہ پینے مزید پڑھیں

مریم نواز کی شکایت پر ترجمان وزیراعلی پنجاب کا ٹوئٹر اکا ئو نٹ معطل

لاہور( مدثر بھٹی سے ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز کی شکایت پر ٹوئٹر نے وزیراعلی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اکا ئونٹ معطل کردیا۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنا ٹوئٹر اکائونٹ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اکائونٹ جزوی طور پر معطل کیا گیا۔شہباز گل نے مزید پڑھیں