الیکشن جیتنے کیلئے فکر مند مودی سرکار کا پاکستان کیساتھ مذاکرات سے پھر انکار

الیکشن جیتنے کیلئے فکر مندبھارت کی مودی سرکار نے پھر پاکستان کیساتھ مذاکرات سے پھر کر دیا۔ بھارتی حکام نے پا کستا ن پر الزام دھرتے ہوئے کہا اسلام آباد بات چیت میں سنجیدہ نہیں۔الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کی مصداق بھارتی وزارت خارجہ کے تر جما ن رویش کمار نے پاکستان کو مذاکرات میں غیر مزید پڑھیں

بدعنوانی سے لوٹی اور منی لانڈرنگ سے بیرون ملک بھیجی گئی رقوم کو واپس لایا جائیگا،چیئر مین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس (ر)جاوید قبا ل نے کہا ہے میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچا نا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ ملک میں بدعنوانی دیمک سے بڑھ کرناسورکی صورت اختیار کر چکی ہے جس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ نیب ملک سے مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: طالبات پر مرد گارڈ کا تشدد، معاملہ دبانے کی بھرپور کوشش

ڈیرہ غازی خان میڈیکل کالج میں طالبات میں کو پرنسپل کے خلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ ڈیرہ غازی میں نرسنگ سکول کی طالبات پرنسپل مسرت بیگم کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں طالبات کے مطابق گارڈ نے ان مسرت بیگم اور اسسٹنٹ نرسنگ انسٹرکٹر کوثر پروین کی ایماپر تشدد کے بعد محبوس کر لیا کچھ مزید پڑھیں

تھرپارکر:خشک سالی نےزندہ جانداروں کو مردار کھانے پر مجبور کر دیا

تھرپارکر میں قحط سالی کے شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان جانور پرندے سخت متاثر، حلال اور پالتو جانور بھوک کے سبب مردہ جانوروں کو کھانے لگے۔ رواں ماہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 20 سے بھی تجاوز کر گئی لیکن سندھ حکومت کی کارکردگی صرف مزید پڑھیں

عمران خان کی ایمانداری کا پول کھل چکا، علیمہ خان کے معاملے پر جے آئی ٹی بنائی جائے: احسن اقبال

لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی سہولتیں فراہم نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا آج یہاں آنے کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے، نواز شریف اور شہباز مزید پڑھیں

سندھی عوام ہمیں ووٹ دینے کی سزا بھگت رہے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کوٹری جلسے میں سیاسی مخالفین پر خوب برسے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کا نتیجہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی دھاندلی کا نتیجہ ہے۔ وہ ہم سے شفاف اور آزادانہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔ وہ کام اور خدمت مزید پڑھیں

2019 میں 15 کی جگہ 20 ٹرینیں چلائیں گے۔کرائے مزید بڑھا رہے ہیں۔ شیخ رشید

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ رواں سال روہڑی میں 100 دکانوں پر مشتمل نیا ریلوے اسٹیشن بنائیں گے اور ریلوے اسٹیشن پر شاپنگ مال اور ریسٹورنٹ بھی تعمیر کیا جائے گا۔ روہڑی کا ریلوے اسٹیشن سندھی ثقافت کا عکاس ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شرقپور میں باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا

شرقپور کے رہائشی سجاول کی بیوی ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی جبکہ اس کا 3 سالہ بیٹا سفیان ماں کے ساتھ نہیں جانا دیا۔ بچہ اپنی ماں کے پاس جانے کی ضد کر رہا تھا آج صبح جب بچے نے ماں کےپاس جانے کی زیادہ ضد کی تو سجاول نے بچے کو ڈنڈے مزید پڑھیں

کوئی ہے جو بنتِ کعبہ کی تقدیس کو اُٹھے

فاروق بھٹی کا شمار ملک کے ان عظیم اہل دانش و اہل قلم میں ہوتا ہے جن کے ہاں ہمارے جیسے طالب علم زانوئے تلمذ طے کرنا باعث فخر و سعادت سمجھتے ہیں۔ جن کے ہاں لفظ قطار اندر قطار ہاتھ باندھے نظر آتے ہیں۔علم و فن اور فکر و فہم میں ان کو جو مزید پڑھیں

طیفی بٹ حاضر ہو۔ منصف اعلی ثاقب نثارکا حکم

منصف اعلی پاکستان نے لاہور کی مشہور زمانہ شخصیت طیفی بٹ کو عدالت میں طلب کر لیا ہے اس موقع پرانہوں نے آئی جی پنجاب کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ طیفی بٹ کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ گذشتہ سماعت کے دوران ایسی پی سٹی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھا مزید پڑھیں

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بے نامی اکاونٹس سے متعلق ٹھوس شواہد حاصل کرلیے

نیب نے پیراگون کے چیف اکاؤنٹس فرحان علی اور بے نامی اکاؤنٹ ہولڈرز کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے پیراگون منی ایکسچینج کےخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب لاہور نے پیراگون سٹی کے چیف اکاؤنٹس مزید پڑھیں

ن لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع، نواز شریف کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

نواز شریف کی خراب صحت کے بارے میں ن لیگی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اس پر گذشتہ روزنی لیگی رہنما احسن اقبال اور دیگر نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہو گیا تو وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پر ایف آئی آر درج مزید پڑھیں