کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ کو3گولیاں لگیں، حملہ آور موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں

کالج اساتذہ کاپنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا، مال روڈ بلاک,شہری خوار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پروموشن کیلئے پندرہ دن ٹریننگ کی شرط ناقابل قبول اور ریگولر کرنے کا مطالبہ لئے پنجاب بھر کے کالج اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا، مال روڈ بلاک ہونے سے بدترین ٹریفک جام ہو گئی۔لاہور چیئرنگ کراس پر کالج اساتذہ نے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کا راستہ اپناتے ہوئے دھرنا دیدیا۔ مزید پڑھیں

شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کو ایک ہی دن دو خوشخبریاں ملیں

لاہور( نیوز ڈیسک)شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) کو ایک ہی دن عدالت سے دو خوشخبریاں ملیں ۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کی گئی ۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے نواز مزید پڑھیں

پاکستانی ماہی گیرانڈین پولیس کے تشدد سے جاں بحق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر تشدد سے جاں بحق ہو گیا پاکستان نے ماہی گیر کی ہلاکت پر شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ماہی گیر کو 2017 ء میں چھ دیگر ماہی گیروں کے ہمراہ بھارتی فوج نے گرفتار کیا تھا جو مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست 6ہفتوں کے لئے منظور

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست 6ہفتوں کے لئے منظور کر تے ہوئے نواز شریف کو 50لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیامنگل کو چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نے نوازشریف کی سزا معطلی پر 4صفحات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا ’’کاروان بھٹو ‘‘رواں دواں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا ’’کاروان بھٹو ‘‘رواں دواں ہے ۔کارواں آج بروز بدھ صبح دس بجے آگے بڑھے گا، دوڑ، پڈعیدن، محراب پور، بھریا روڈ، رانی پور، خیرپور میرس، روہڑی، سکھر، گوسرجی، حبیب کوٹ، مدیجی، نوڈیرو کے شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے بلال بھٹو لاڑکانہ پہنچیں مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ, کا گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی نومسلم لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل ہیومن رائٹس کے حوالے کردیا۔منگل کو اسلام آبادہائیکورٹ میںنو مسلم بہنوں کے تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت کے مزید پڑھیں

لورالائی,ڈیرہ اسماعیل خان,سکیورٹی فورسزکے آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ/پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)لورالائی اورڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسزکے آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت لورالائی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 مزید پڑھیں

کسٹم عدالت کاماڈل ایان علی کی بذریعہ انٹر پول گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ ایان علی جہاں بھی ملے گرفتار کر لیا جائے۔ منگل کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران مزید پڑھیں

مستحکم,پرامن پاکستان, ہمارا نصب العین ,جنرل باجوہ

اسلام آبادم(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستحکم اور پرامن پاکستان ہمارا نصب العین ہے، سی پیک پورے خطے کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، ہماری پوری توجہ پاکستان کو پرامن، محفوظ، مستحکم اور نارمل ملک بنانے پر مرکوز ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

ملک میں67لاکھ لوگ منشیات کے عادی,سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں67لاکھ لوگ منشیات استعمال کرتے ہیں جن میں سے 47لاکھ منشیات کے بغیر نہیں رہ سکتے، 15سے 19سال کہ منشیات کے عادی 2فیصد ،20سے 24سال کے 6 فیصد ، 25سے 29سال کے 9فیصد 30سے 34سال کے 11فیصد اور 35سے مزید پڑھیں

عدلیہ,ادارے خود مختار,عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پر کہا ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو نوازشریف کی ضمانت کے عدالتی فیصلے سے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی مزید پڑھیں