بھارت میں پاکستانی سفارتی اہلکار کی گرفتاری کے بعد رہائی: پاکستان کا شدید احتجاج

پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے مسلسل آنکھیں چرانے والا بھارت اب سفارتی آداب بھی بھول گیا ہے۔ بھارتی اہلکاروں نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکار کو گرفتار کر کے کئی گھنٹوں تک حبس بیجا میں رکھا اور اس دوران کچھ کاغذات پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔ پاکستان حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

بےنظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی طیارہ رن وے سے اتر گیا۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارہ پھسل گیا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی سوار تھے۔ حادثے میں بلاول بھٹو زرداری سمیت تمام سوار افراد محفوظ رہے۔ بلاول بھٹو زرداری ایئرپورٹ سے واپس زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔ Please follow and like us:

بورے والہ ایم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں کے دفتر میں نامعلوم شخص بم رکھ کر فرار

مسلم لیگی ایم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں کے دفتر سے شاپر میں رکھا گیا بم برآمد،شاپر میں بم کی اطلاع پر خوف ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزچوہدری فقیر احمد آرائیں کے دفتر میں نامعلوم شخص ایک شاپر میں بم رکھ کر فرار ہو گیا چند ہی منٹ بعد ایم این مزید پڑھیں

دوسروں کا احتساب کرنے والا خود اڑھائی کروڑ کا نا دہندہ: احتساب کون کرے گا۔

دوسروں سے وصولیاں کرنے والا نیب آئیسکو کا نادہندہ نکلا‘ آئیسکو نے نیب سمیت مختلف اداروں سے کروڑوں کی وصولیاں کرلیں۔ سی ڈی اے سے 2 کروڑ 69 لاکھ‘ نیب سے پچاس لاکھ‘ پمز اور پولی کلینک سے ایک کروڑ دس لاکھ‘ وزارت کھیل سے 66 لاکھ اور دیگر متفرق اداروں سے ایک کروڑ چوالیس مزید پڑھیں

لاہور ڈسٹرکٹ بار کی صدر کی نشست پر حامد خان گروپ کی جیت

لاہور ڈسٹرکٹ بار کی صدر کی نشست پر حامد خان گروپ کے امیدوار عاصم چیمہ نے میدان مارلیا ،حامی وکلاءجیت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے،اس موقع پر زبردست فائرنگ بھی کی گئی جبکہ پولیس منہ تکتی رہی۔ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق عاصمہ چیمہ مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈن کا اکیس لاکھ کا چالان

پھول نگر کے رہائشی جعلی پیر نے لاہور کے رہائشی ٹریفک وارڈن کا اکیس لاکھ کا چالان کاٹ دیا۔ ٹریفک وارڈن اعلی افسران کے سا منے پیش ہوگیا اعلی افسران کی مداخلت پر جعلی پیر اور اس کے بیٹوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں بتایاگیا ہے کہ پھول نگر کے رہائشی جعلی مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا،وزیر پیٹرولیم

سعودی وزیر پٹرولیم وتوانائی خالد بن عبد العزیز الفالح آئل ریفائنری کی جگہ دیکھنے گوادر پہنچ گئے ، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عنقریب گوادرمیں اسٹیٹ آف آرٹ ریفائنری بنائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر پٹرولیم وتوانائی اپنے وفد کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے، وفاقی وزرا غلام مزید پڑھیں

پاکستان ترقی کی ریس میں بنگلہ دیش،نیپال اورسری لنکا سے بھی پیچھے رہ گیا,عالمی بینک

رلڈ بینک نے پاکستان کی ترقی کی شرح کا تخمینہ مزید کم کر دیا، رواں مالی سال ملکی جی ڈی پی میں نمو کی شرح 3.7 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو جنوبی ایشیا کے ممالک میں کم ترین شرح ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی نئی رپورٹ کے مطابق سال 2019 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے ہنگامی دورے، عوامی شکایت اور کرپشن پراعلی افسران معطل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ اورحافظ آباد کے ہنگامی دوروں میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، ٹیچنگ ہسپتال،گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر،ماڈل پولیس سٹیشن ماڈل ٹاؤن اور گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کا دورہ کیاجبکہ شہر کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے صفائی کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

آسیہ کیس، فیصلے کے بعد ہنگاموں سے املاک کا نقصان ,ایک ماہ میں متاثرہ افراد کو ادائیگیاں کر نے کا حکم،چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار اور مسٹر جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بنچ نے وفاقی اور چاروںصوبائی حکومتوں کو آسیہ کیس کے فیصلے کے بعد ہنگاموں سے شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصان کے ازالہ کے لئے ایک ماہ میں متاثرین کو ادائیگیوں کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔عدالت نے مزید پڑھیں

پریس کلب کنجوانی کے انتخاب میں عاشق علی بلوچ 5 ویں بار بلا مقابلہ صدر منتخب

کنجوانی(نامہ نگار)پریس کلب کنجوانی کے سالانہ انتخابات میں عاشق علی بلوچ پانچویں بار بلا مقابلہ صدر منتخب تفصیلات کے مطابق سال 2019کے لئے پریس کلب کنجوانی کے ممبران کا اجلاس منعقد ہواجس میں تمام ممبران نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر عاشق علی بلوچ کو پانچویں بار بلا مقابلہ صدر منتخب کر مزید پڑھیں

وفا قی وزیر خزانہ کا کراچی میں تاجروں سے خطاب، تاجرمسائل پر پھٹ پڑے

ء کراچی کی تاجر برادری نے وزیر خزانہ اسد عمر سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت نے اب بھی ٹیکس مسائل حل نہ کیے تو ریونیو کسی صورت نہیں بڑھے گا، صرف ٹیکس دینے والے کو ہی دباتے ر ہے تو ٹیکس نیٹ میں مزید اضافہ ممکن نہیں ، اگر ایف بی آر مزید پڑھیں