دہشتگردوں کی مالی معاونت، ملک بھر میں 4863افراد کے بینک اکائونٹس منجمد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نیکٹا نے ایف اے ٹی ایف کی دہشت گردوں کو مالی معاونت روکنے کی شرائط پر عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک بھر میں 4883بینک اکائونٹس منجمد،178افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل،69تنظیموں کو کالعدم قرار دیا گیا جبکہ 2 کی نگرانی کی جا رہی ہے۔پیر مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری پر پیش رفت،پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ)پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 اپریل کو کرتارپور مذاکرت ہوں گے۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر بتایاکہ مذاکرات کرتارپور کے مقام پر ٹیکنیکل ماہرین کے درمیان ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان نے تعمیری رابطوں کے جذبہ کے تحت بھارتی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ڈاکٹر فیصل نے مزید پڑھیں

فائرنگ سے پولیوورکرجاں بحق،ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ)خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں واجد نامی انسدادپولیو ورکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ملزموںمیں سے ایک کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار ملزم کے مطابق واجد کو ذاتی دشمنی پر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم اورنیول چیف کیساتھ امریکی سینٹکام کمانڈرکی ملاقاتیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزی سے ملاقات کر کے پاک امریکادفاعی تعاون پرتبادلہ خیال کیا جبکہ امریکی کمانڈر نے خطے میں امن کیلئے ہر قسم کی مدد کا یقین دلایا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مزید پڑھیں

ملک سے غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ،عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ احساس پروگرام پر پالیسی بیان جاری کرنے پر خوشی ہے غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے غربت کے خاتمے کے پروگرام مزید پڑھیں

شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کی دبئی فرار ہونے کی کوشش، لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور(سٹاف رپورٹر ) شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا،محمد مشتاق کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق کو لاہور سے د بئی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا، مزید پڑھیں

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آتشزدگی،عملے سمیت ریکارڈ محفوظ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم سیکرٹریٹ کی چھٹی منزل پر لگی آگ بجھا دی گئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ میں گزشتہ روز چھٹی منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیںاور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا،عبوری ضمانت میں 17اپریل تک توسیع

حمزہ شہباز کو 1کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما (ن)لیگ حمزہ شہبازکی گرفتاری سے روکتے ہوئے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک کی توسیع کردی اور حمزہ شہباز کو ایک مزید پڑھیں

ساتھوں سمیت نئی دہلی پہنچ گیا ہوں۔ میرواعظ عمر فاروق

این آئی اے کا سمن حریت رہنماوں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کو ششیں جاری رکھیں گے سری نگر(کے پی آئی) حریت کانفرنس (میرواعظ) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔18 اپریل کو نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر میں پیش ہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کمشن پاکستان کا ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے دعوے کی جانچ کرے فاروق عبداللہ

300 عسکریت پسند مارنے کا بھی دعوی کیا گیا ہے لوگ مارے گئے ہیں توا ن کی لاشیں کہاں ہیں ؟ سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایک انکوائری کمشن قائم کرے جو بھارت کی طرف سے پاکستان کا ایف مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں تحریک چلا نا مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زرداری کی صوابدید ہے، شاہ محمود قریشی

مودی کہتے ہیں اگر ہم اقتدار میں آتے ہیں تو ہم آئین کے آرٹیکل 370 کی نفی کر دیں گے نریندر مودی انتخابات میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لیے خطہ کے امن کو آگ میں جھونکنے کے لئے تیار ہیں، وزیر خارجہ کا انٹرویو اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس‘زرداری، فریال اور دیگر کی حاضری سے استثنیٰ درخواست مسترد

2خواتین ملزمان نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست آصف زرداری کی پیشی کے موقع پراسلام آباد پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات، 1650 اہلکار نیب عدالت کے اطراف تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز)جعلی اکائونٹس کیس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی، مزید پڑھیں