سانحہ ساہیوال،سی ٹی ڈی کے اعلی افسر عہدوں سے فارغ

ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں خلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت نے رپورٹ کی روشنی میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی آٹھویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی آٹھویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی۔عہد ساز شاعر مظفر وارثی دسمبر1933ء کوبھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے ان کا شمار ملک کے نمایاں شعرا ء میں ہوتا ہے وہ عہد حاضر کے معروف نعت خواں ہیں انہوں نے حمد،نعت،سلام،غزل اورگیت وغیرہ میں بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو متفقہ طور پر چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو متفقہ طور پر چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا(صدر نشین) چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خورشید شاہ، محمد میاں سومرو، فخر امام، مزید پڑھیں

دوحہ میں وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیری آمد پر شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان کا دوحہ میں دیوان امیری آمد پر شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، دیوان امیری پہنچنے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثابی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں محمد عباس شامل

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی کھلاڑی محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ا?ئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا تاہم ٹیسٹ ٹیم میں قومی کھلاڑی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال میں استعمال ہونے والی گاڑی کا معمہ مبینہ طور پر حل کر لیا گیا۔

ساہیوال واقعے میں گاڑی کا معاملہ ،ٹی وی خبروں کے مطابق گاڑی فیصل آباد میں مارے جانے والے دہشت گرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی۔ مقامی ٹی وی نے بتایا ہے کہ یہ گاڑی دہشت گرد عدیل حفیظ نے آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے 9 مئی 2018ء کو خریدی۔ گاڑی ثاقب محمد نامی شخص مزید پڑھیں

پورے لاہور میں بارش اور ژالہ باری، موسم مزید سرد

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم مزید سرد کر دیا شہر کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے Please follow and like us:

ساہیوال اپریشن درست تھا، دہشت گرد ذیشان تھا: وزیر قانون راجہ بشارت

اجلاس کے بعد وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی اور حکومت نے تیز اور شفاف تحقیقات کا وعدہ پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہم انصاف کے تمام تقاضے پورے کریں گے، مزید پڑھیں

نواز زرداری ملاقات جلد ہو گی : خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان جلد ملاقات ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف جیل سے باہر آئیں گے تو ملاقات ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے درمیان ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ بدھ کو دن 12 بجے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز کی وساطت سے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے، جس میں مزید پڑھیں

فیصل آباد سائبر کرائم سیل کی کارروائی عوام کو لوٹنے والے 4 نوسر باز گرفتار

آج شام فیصل آباد میں خفیہ اطلاع پر سائبر کرائم سیل نے کارروای کر کے کون بنے گا کروڑ پتی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے ایک گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار کیے جانے والے ملزمان سے لاتعداد موبائل اور رقم برآمد کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں