رمضان شوگر ملز کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی پی کے دور میں 60 ارب ڈالر قرض، رقم دونوں نے بانٹ لی،فواد چوہدری

1947 سے 2008 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 37 بلین ڈالر رہا،2008سے 2018ء تک 60ارب ڈالر کہاں استعال ہوئے پیسہ دو خاندانوں نے آپس میں تقسیم کیا، ہنڈی اور حوالہ سے باہر بھیجا گیا، نواز،شہباز اور زرداری اس تماشے کے مرکزی کردار ہیں، ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں

بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں،عمران خان

ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے،ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں،ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے میرٹ پر 41 ہزار اسامیاں پر کرنے کی ہدایت کردی

کراچی(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ نے خالی اسامیوں پر بھرتیوں کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں میں گریڈ 1 تا 17 کی 41 ہزار اسامیاں خالی ہیں، میں چاہتا ہوں کہ یہ تمام اسامیاں پر کی جائیں۔ انھوں نے کہا کہ تمام بھرتیاں شفاف طریقے اور خالصتاً مزید پڑھیں

ایک اور لیگی کو گرفتاری کا خطرہ

مفتاح اسماعیل کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا کراچی (کورٹ رپورٹر) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کی 10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ منگل کو لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

نئی گاڑیوں کی خرید، لوڈشیڈنگ پر پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع

لاہور (جنرل رپورٹر)نئی گاڑیوں کی خریداری اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرادی گئیں ۔گاڑیوں کے بارے میں قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ نے اور لوڈشیڈنگ کی قرارداد پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی نے جمع کرائی۔ گاڑیوں کی خر یداری کے معاملے ایس اینڈ مزید پڑھیں

ملین مارچ انسانوں کا سمندر نہ دکھانے والا میڈیا اپنے مستقبل کے بارے میں سوچ لے: فضل الرحمن

وزیر اعظم عمران خان اور اس کی حکومت کی اکثریت جعلی ہے، یہ نصب کیا گیا وزیر اعظم ہے نیب انتقامی ادارہ ہے، عمران اپنی فکر کریں لاہور (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور اس کی حکومت کی اکثریت جعلی ہے ۔ یہ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیرکے معروف عالم دین مولاناغلام نبی فریدآبادی انتقال کر گئے

دعوت وتبلیغ اور اصلاحی سرگر میوں میں مصروف رہے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ جیلوں میں گزارا جموں(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرکے معروف عالم دین، جماعت اسلامی صوبہ جموں کے سینئر قائد اورجامع مسجد ابراہیم راجندر بازار جموں کے امام مولاناغلام نبی فریدآبادی 84برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم گزشتہ پانچ مزید پڑھیں

زرداری کے خلاف جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کا دوسرا ریفرنس بھی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کی جانب سے دائر دوسرا ریفرنس بھی احتساب عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے گذشتہ روز پنک ریزیڈنسی ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا جہاں رجسٹرار نے ریفرنس کی اسکروٹنی مکمل کرلی، عدالت نے نیب مزید پڑھیں

نواز شریف نے جو لوٹا اس کے 7 ارب روز ادا کر رہے ہیں

فاٹا میں شکست دیکھ کر فضل الرحمن پریشان ہیں غلامی کی برانچوں کی جگہ تعلیم کی بنیاد رکھی راولپنڈی(نامہ نگار خصوصی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر دوائی اور پٹرول مہنگا ہوسکتا ہے تو گوشت مہنگا ہونے سے عذاب نہیں آتا۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

معیشت آئی سی یو سے نکل آئی، اب استحکام کے مرحلے میں ہے جو ڈیڑھ سال تک رہے گا ،وزیر خزانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر خزانہ اسد عمر کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے اور اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں، بجٹ خسارہ، مزید پڑھیں

جے یوآئی(ف) کے علما فواد چودھری کیخلاف توہین انبیا کا فتویٰ دیں گے

لاہور (وائس آف ایشیا)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنماؤں نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ شیطان کبھی بھی جنت میں نہیں رہا، جنت سے توحضرت آدم علیہ السلام کو نکالا گیا تھا، فواد چودھری کے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ فواد چودھری مزید پڑھیں