کشمیریوں کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز ہر سطح پر بلند کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔نہتے کشمیریوں خصوصاً عورتوں اور بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے، یوم یکجہتی کشمیر، بھرپور مزید پڑھیں

بیرسٹر ایس ایم ظفر کے صاحبزادے اور بیرسٹر علی ظفر کے بھائی طارق ظفرکراچی میں انتقال کر گئے۔

پاکستان کے معروف قانون دان بیرسٹر ایس ایم ظفر کے صاحبزادے اور بیرسٹر علی ظفر کے بھائی طارق ظفر گذشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔ اس سلسلہ میں چند میڈیا ہاوسز کی طرف سے غلط فہمی اور جلد بازی کی وجہ سے ایس ایم ظفر کے انتقال کی خبر چلا دی۔ نامور قانون دان مزید پڑھیں

کراچی نادا آفس سے 1800 شناختی کارڈ چوری، چوری ہونے والے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پبلک نیوز) نادرا کے لانڈھی آفس میں چوری کی مبینہ واردات، پولیس حکام کے مطابق نادرا کے دفتر میں چور رات گئے چھت سے داخل ہوا، ملزم نے کاونٹرز سے 1800 شناحتی کارڈ اور اندراج کا رجسٹر چوری کیا۔ نادراحکام نے نقب زنی کی واردات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ نادرا کے لانڈھی آفس مزید پڑھیں

پیران گون کیس میں قیصر امین بٹ کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پیرا گون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ملزم قیصر امین بٹ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قیصر امین بٹ کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ماڈل ایان علی کی 3 درخواستیں عدالت نے مسترد کر دیں

راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملزمہ ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں ملزمہ کرنسی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئیں۔ مقدمے کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کی اور ملزمہ کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: خدیجہ صدیقی تشدد کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

خدیجہ صدیقی سٹی لاء یونیورسٹی لندن میں بار ایٹ لاء کی طالبہ ہیں، جن پر مئی 2016 میں شاہ حسین بخاری نامی ایک شخص نےخنجر کے 23 وار کیے تھے۔ ملزم شاہ حسین، ایڈووکیٹ تنویر ہاشمی کا بیٹا ہے جس کے خلاف اقدام قتل کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

مستونگ : تربیتی پرواز پر طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا ایف سیون پی طیارہ جو کہ تربیتی پرواز تھا مستونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثہ میں طیارہ کا پائیلٹ شہید ابتدائی طور پر طیارہ کے گرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی اس سلسلہ میں فضائیہ کی ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ Please follow مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تال پور کی منی لانڈرنگ کیس: ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم ایف آئی اے کے تفتیشی افسر اسلام آباد میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے۔ اس موقع پر عدالت نے کہا کہ تفتیشی افسر موجود ہے، نہ ایف آئی اے مزید پڑھیں

کیا ذیشان کو اس کیس میں انصاف ملے گا۔؟

سانحہ ساہیوال پر تین دن میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل نہیں ہو سکی اور ابتدائی طور پر صرف یہ بتایا گیا ہے کہ خلیل اور اس کے اہل خانہ معصوم لوگ تھے اور اس آپریشن کا اصل ٹارگٹ ذیشان تھا جس کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے تھا اور رات کو ذیشان کے مزید پڑھیں

لاہور میں ذیشان کے بھائی اور اس کے اہل خانہ نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد ظاہر کر دیا۔ ذیشان کا بھائی ڈولفن فورس کا ملازم ہے

مقامی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے دہشت گرد قرار دیئے جانے والے ذیشان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اس کا خاوند ایک اچھا انسان تھا اگر حکومت دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑ سکتی ہے تو پھر ذیشان نے ایسا کیا کیا تھا کہ اس کو زندہ مزید پڑھیں

مجھے دبائو میں کھیلنا آتا ہے ، ملک کو مشکل وقت سے نکالیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دباؤ میں کھیلنا آتا ہے،وزیراعظم نے کہا کہ کہ ہماری حکومت کو پانچ مہینے ہوگئے ہیں لیکن کرپشن کا ایک بھی اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔دوحہ کے الوکارہ اسٹیڈیم میں پاکستانی برادری سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں سے میرا تعلق مزید پڑھیں