ملک میں مزید ایک لاکھ 70 ہزار افراد بے روزگار ہو گئے۔وفاقی ادارہ شماریات نے لیبرفورس سروے رپورٹ 2017-2018 جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیروزگار افراد کی کل تعداد 37 لاکھ 90 ہزار ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 23 لاکھ 90 ہزار ،سندھ میں 7 لاکھ 50 ہزار، کے پی میں 5 لاکھ 50 ہزار اور بلوچستان میں ایک لاکھ 10 ہزار افراد بے روزگار ہیں۔ پاکستان میں 2015 میں بیروزگار افراد مزید پڑھیں

تمام صوبے گیس کی دریافت کے لیے کمپنیاں بنائیں گے: مشترکہ مفادات کونسل میں فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور کا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کی قیادت سے ملاقاتیں کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، جمہوریت میں بات سننا اور سمجھنا ہی جمہوریت کا مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے کے پانچ سہولت کار گرفتار

کراچی میں نومبر میں ہونے والے حملے کے 5 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے، سہولت کاروں نے تفتیش کے دوران بتایا کہ دہشت گرد مرکزی ملزم بی ایل اے کے اسلم اچھو سے مسلسل رابطہ میں تھے اسی نے چینی قونصل خانے پر حملےکا منصوبہ بنایا اور کونصل خانے کے عملے کو یرغمال بنانے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں زمین کے تنازع پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں دو افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ابتدائی معلومات کے مطابق زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس میں چچا نے اپنے بھتیجے اور ہم زلف کو فائرنگ کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سولہ اکاؤنٹس اور علیمہ خان کی مبینہ جائیداد پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔سعید غنی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آ گئے۔ سعید غنی نے مبینہ جائیدادوں کے معاملے پر علیمہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور جےآئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔: جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے ملک بالخصوص کراچی میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے سے آگاہ کیا اور تاجروں نے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر فوج مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں ’’را‘‘ ملوث ہے۔

گذشتہ برس 23 نومبر کو 3 دہشت گردوں نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کی کوشش کی تھی، جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا تھا۔ حملہ آوروں کی شناخت رزاق، ازل خان مزید پڑھیں

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ ۔ عوام کا سخت رد عمل

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد تمام ادویات 9 سے 15 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں، ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مقامی ٹی وی کے مطابق پہلے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں 6 فیصد مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش شمالی علاقوں میں برفباری سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال سمیت متعدد شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار اور سرد بنا دیا بارش کے بعد جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہاں خشک سردی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں سے بھی نجات مل گئی۔ گلیات، مزید پڑھیں

کسکو کی روڈ حافظ آباد میں خاتون وکیل قتل

حافظ آباد کسکوکی روڈ پر خاتون وکیل کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور حملہ آور موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقتولہ نائلہ امجدکی لاش پوسٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی حادثہ کی خبر سن کے وکلا کی بڑی تعداد جائے وقوع پر مزید پڑھیں

سرپر پیاردینے پر خاتون ڈی پی او نے 90سالہ بزرگ کو حوالات بھجوادیا۔ وزیر اعلی کی 48 گھنٹے میں تحقیقات کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت

عارف والا میں ڈی پی او پاکپتن کی کھلی کچہری میں مرکزی انجمن تاجران کے صدر کو ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود کو سر پر پیار دینا مہنگا پڑ گیا اور جیل کی سلاخوں کی ہو ا کھانا پڑی تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے TMAکے ہال میں ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود مزید پڑھیں