اسلام آباد: خدیجہ صدیقی تشدد کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

خدیجہ صدیقی سٹی لاء یونیورسٹی لندن میں بار ایٹ لاء کی طالبہ ہیں، جن پر مئی 2016 میں شاہ حسین بخاری نامی ایک شخص نےخنجر کے 23 وار کیے تھے۔ ملزم شاہ حسین، ایڈووکیٹ تنویر ہاشمی کا بیٹا ہے جس کے خلاف اقدام قتل کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

مستونگ : تربیتی پرواز پر طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا ایف سیون پی طیارہ جو کہ تربیتی پرواز تھا مستونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثہ میں طیارہ کا پائیلٹ شہید ابتدائی طور پر طیارہ کے گرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی اس سلسلہ میں فضائیہ کی ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ Please follow مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تال پور کی منی لانڈرنگ کیس: ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم ایف آئی اے کے تفتیشی افسر اسلام آباد میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے۔ اس موقع پر عدالت نے کہا کہ تفتیشی افسر موجود ہے، نہ ایف آئی اے مزید پڑھیں

کیا ذیشان کو اس کیس میں انصاف ملے گا۔؟

سانحہ ساہیوال پر تین دن میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل نہیں ہو سکی اور ابتدائی طور پر صرف یہ بتایا گیا ہے کہ خلیل اور اس کے اہل خانہ معصوم لوگ تھے اور اس آپریشن کا اصل ٹارگٹ ذیشان تھا جس کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے تھا اور رات کو ذیشان کے مزید پڑھیں

لاہور میں ذیشان کے بھائی اور اس کے اہل خانہ نے جے آئی ٹی پر عدم اعتماد ظاہر کر دیا۔ ذیشان کا بھائی ڈولفن فورس کا ملازم ہے

مقامی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے دہشت گرد قرار دیئے جانے والے ذیشان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اس کا خاوند ایک اچھا انسان تھا اگر حکومت دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑ سکتی ہے تو پھر ذیشان نے ایسا کیا کیا تھا کہ اس کو زندہ مزید پڑھیں

مجھے دبائو میں کھیلنا آتا ہے ، ملک کو مشکل وقت سے نکالیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دباؤ میں کھیلنا آتا ہے،وزیراعظم نے کہا کہ کہ ہماری حکومت کو پانچ مہینے ہوگئے ہیں لیکن کرپشن کا ایک بھی اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔دوحہ کے الوکارہ اسٹیڈیم میں پاکستانی برادری سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں سے میرا تعلق مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،سی ٹی ڈی کے اعلی افسر عہدوں سے فارغ

ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں خلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت نے رپورٹ کی روشنی میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی آٹھویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی آٹھویں برسی 28جنوری کو منائی جائے گی۔عہد ساز شاعر مظفر وارثی دسمبر1933ء کوبھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے ان کا شمار ملک کے نمایاں شعرا ء میں ہوتا ہے وہ عہد حاضر کے معروف نعت خواں ہیں انہوں نے حمد،نعت،سلام،غزل اورگیت وغیرہ میں بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو متفقہ طور پر چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو متفقہ طور پر چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا(صدر نشین) چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خورشید شاہ، محمد میاں سومرو، فخر امام، مزید پڑھیں

دوحہ میں وزیر اعظم عمران خان کا دیوان امیری آمد پر شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان کا دوحہ میں دیوان امیری آمد پر شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، دیوان امیری پہنچنے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثابی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں محمد عباس شامل

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی کھلاڑی محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ا?ئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا تاہم ٹیسٹ ٹیم میں قومی کھلاڑی مزید پڑھیں