کراچی: پی ایس ایل: 500، 1000 والے ٹکٹس نصف گھنٹے میں ہی فروخت

ماجد خان، عبدالقادر، سعید احمد اور ظہیر عباس انکلوڑرز کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ۔ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 4 کے فائنل ، ایلیمنیٹر اور کوالیفائیر میچز کے ا?ن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے، پانچ سو اور ہزار والے ٹکٹس آدھے گھنٹے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کامیاب جوان پروگرام کیلئے 30 ملین ڈالرز کااعلان

منصوبے کے تحت 2 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنایا جائے گااقوام متحدہ نے عثمان ڈار کو پروگرام کا کو  چیئرمین مقرر کر دیا فنڈز فراہم کرنے پر اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم عمران خان  پاکستان کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی ترقی کے لئے کام کر ینگے، یو این حکام  متعدد منصوبوں کا فریم ورک مزید پڑھیں

آل شریف نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر رہی ہے،فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت نے ن لیگ کی فرمائش پر 5 بورڈ بنائے، تمام میڈیکل بورڈز میں رپورٹس ٹھیک آئیںنواز شریف کا دل دماغ لندن اور سرور پیلس میں لگتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات کا بیان لاہور(ثقافتی رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف نواز شریف کی بیماری پر سیاست کر مزید پڑھیں

بھارتی ٹماٹر ایکسپورٹ پر 3 سال سے پابندی ،انڈین میڈیاکا واویلا جھوٹا نکلا

پاکستان کو ٹماٹر ایکسپورٹ نہ کرنے کا بھارتی میڈیاکا واویلا جھوٹا نکلا ،بھارتی ٹماٹر ایکسپورٹ پر 3 سال سے پابندی ہے کویت یو اے ای اور بحرین سمیت متعدد و دیگر ممالک نے بھی وائرس کے باعث بھارتی سبزیوںپر پابندی لگا رکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا پر پاکستان کو ٹماٹر ایکسپورٹ کرنے مزید پڑھیں

زعیم قادر ی نے( ن )لیگ میں واپسی کا اعلا ن کر دیا

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما زعیم قادری پارٹی میں غیر مشروط طور پر واپس آگئے، منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں زعیم قادری نے بتایا کہ جذباتی پریس کانفرنس کرنے پر شرمندہ ہوں ، بوٹ پالش کرنے والی بات سیاسی کارکن کی عزت کے لیے کہی تھی ۔ زعیم قادری نے مزید مزید پڑھیں

,کلبھوشن کیس,بھارتی دلائل پرپاکستان کے جوابی دلائل

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور علی خان کے بعد پاکستان کے وکیل خاور قریشی دلائل دے رہے ہیں۔ بھارتی وکیل نے گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو سے متعلق دلائل دیے اور آج پاکستان کی جانب سے دلائل دیے مزید پڑھیں

بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں جواب دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیں گے، جنگ شروع کرنا تو اختیار میں ہے لیکن اس کو روکنا انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا، بھارت کے پاس پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں تو دیں ہم اس پر مزید پڑھیں

فرشتے کو بھی چیئرمین نیب بنا دیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal Bhutto Zardari

نیب کا ادارہ سیاسی وفاداریاں بدلنے اور پولیٹیکل انجینئر نگ کے لیے بنایا گیاکرپشن کے خاتمے کے لیے بنایا گیا اس قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جارہا ہےکرپشن کے خاتمے کے لیے مفصل قانون ہونا چاہیے،میونخ میں میڈیا سے گفتگو  میونخ (صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جرمنی کے شہر میونخ مزید پڑھیں

گیس لیکج سے گھر میں آگ لگ گئی، اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) 620گ ب میںبھالی نامی شخص کے گھر آگ بھڑک اٹھی،قیمتی سامان جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک620گ ب میں بھالی قریشی کے گھر گیس کے چولہہ سے اچانک گھر کو آگ لگ گئی جس سے گھر میں موجود موٹر سائیکل سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے وزیراعظم اور صدر مملکت کے لیے قیمتی تحائف

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام تحائف توشہ خانے میں جمع کروا دئیے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روز قبل پاکستان تشریف لائے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اور اسی شاہانہ انداز میں معزز مہمان کو الوداع کیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں مزید پڑھیں

بھارتی دھمکیوں کے بعد پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ

داخلی مقاصد کے تحت پاکستان دشمن بیانات سے بھارت خطے کا ماحول کشیدہ بنارہا ہے، وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے دھمکیوں اور غیر ضروری اقدامات کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ مزید پڑھیں

شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے. ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہبازشریف کا نام عبوری فہرست میں ڈال دیا گیا ہے،فہرست میں شامل افراد کے 30 دن کیلئے بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں