45 ارکان اسمبلی,پرائیوٹ ہسپتا ل,دوائیاں مہنگی کرانے میں بااثرمافیا کے ملوث ہونے کا انکشاف

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں 9سے 15فیصد تک اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تاہم اب ملک بھر میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بااثر مافیا کا ادویایت مہنگی کرانے میں ملوث ہونے کا انکشاف مزید پڑھیں

زیرزمین پانی کے استعمال کاکیس,صوبوں کی ٹیکس لگانے سے متعلق رپورٹس مسترد,چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کے استعمال کے کیس میں صوبوں کی جانب سے ٹیکس لگانے سے متعلق رپورٹس مسترد کردیں۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر زیر زمین پانی کے استعمال پر صوبوں کی جانب سے ٹیکس لگانے میں پیش رفت نہ ہونے پر مزید پڑھیں

ہم بی بی مریم کو جیل میں نہیں دیکھنا چاہتے,آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی نے ملاقات کیلئے چیرمین نیب کوخط کیوں لکھا؟ چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ کے سامنے حاضر ہونا چاہیے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے بڑے نیب دیکھے ہیں، اگر حکومتی ارکان مزید پڑھیں

مانسہرہ میں شدید سردی و برفباری کی وجہ سے نمونیہ پھیل گیا،7 بچے جابحق

حالیہ برفباری اور بارشوں کے سبب مانسہرہ آجکل شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ شدید سردی سےبچے بہت متاثر ہوئے ہیں حالیہ دنوں میںسانس اور نمونیہ سے 7بچے جابحق جبکہ ایک ہزار کے قریب نمونیہ سے متاثر بچو ں کو شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں گنجائش نہ ہونے کے سبب مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے۔ ان کا مقصد افغانستان سے فوجی انخلا میں چین سے مدد لینا ہے۔

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے جہاں وہ چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وہ کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلمے خیل کی زاد کی بیجنگ میں چینی حکام سے ملاقات میں افغان امن سے متعلق مزید پڑھیں

10 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش شروع

ٹی وی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام اتوار کی رات سے شروع ہو چکا ہے۔ 1900 میٹر پانی کی گہرائی میں کل 3750 میٹر کھدائی کے کام کے بعد تیل و گیس کی موجودگی کا پتہ لگایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

منی چینجر کے دفتر میں 70 لاکھ کا ڈاکہ

شارع فیصل پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب واقع منی چینجر پر عملہ دفتر کھولنے کے لئے پہنچا تو دفتر کا شٹر کھولتے ہی تین مسلح ملزمان داخل ہوگئے۔  پولیس کے مطابق سیکورٹی گارڈ بھی عملے کے ساتھ تھا جو غیر مسلح تھا، ملزمان نے اسلحہ کے مزید پڑھیں

نیب کی اپیل مسترد کرنے کا عدالتی فیصلہ بہترین ہے اس سے قانون کی حاکمیت ہو گی

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے نیب ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف نیب اپیل مسترد کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بہترین فیصلہ قرار دیا۔ شہبازشریف نے فیصلے پر کہا کہ اللہ کا شکر ہے، ہم عدالتِ عظمیٰ کے شکر گزار ہیں، اس مزید پڑھیں

پاکستان کے 9 علاقوں کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس

انڈیپنڈینٹ مانیٹرنگ بورڈ (آئی ایم بی) کے اجلاس میں حکام نے اس حوالے سے نشاندہی کی۔حکام کے مطابق پاکستان کے 9 علاقوں کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی، ان علاقوں میں کراچی کے گڈاپ، کورنگی، لاہور، بنوں، قلعہ عبداللہ، پشاور، پشین، کوئٹہ اور راولپنڈی کے علاقے شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پرانی خرابیاں ایک دن میںدور نہیں کی جا سکتیں:عثمان بزدار کا پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب

اہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ کے لیے ریکارڈ قانون سازی کریں گے۔ ہم سب نے کپتان کی ٹیم بن کر صوبے کی بہتری اور عوام کی خوشحالی کے لیے کام مزید پڑھیں

گلشن اقبال لاہور سے 5سالہ بچہ اغوا پولیس کا روایتی کردار برقرار ۔ سیکیورٹی کیمرے نے بچے کو عورت کے ساتھ جاتے دیکھ لیا

مغوی سعد ڈھولن وال کا رہائشی ہے اور والدین کے ہمراہ گذشتہ روز گلشن اقبال سیر کے لیے گیا اور لاپتہ ہو گیا ۔ مغوی سعد کی غم سے نڈھال والدہ نے رو رو کر دہائیاں دیں اور اعلی حکام سے اپیل کی کہ اس کے بچے کو جلد بازیاب کروایا جائے۔ مغوی کی پھپھو مزید پڑھیں

نیب سٹاک ایکسچینج کے فراڈیوں کے تعاقب میں لگ گئی

پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر قانونی بزنس، فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ نیب نے ایم ایس آئی آر ٹریڈرز کیخلاف 67 شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، نجی کمپنی نے سادہ لوح شہریوں سے اسٹاک ایکسچینج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ مزید پڑھیں