تازہ کارروائیاں نیب ،نیازی گٹھ جوڑ،حمزہ شہباز

لاہور ( سٹاف رپورٹر) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے، اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کر لیا۔ نیب کارروائیوں کے پیچھے محرک نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ انہوں نے الزام مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس,شہباز شریف کی اہلیہ،صاحبزادیاں بھی طلب

لاہور ( سٹاف رپورٹر) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو بھی آئندہ ہفتے مختلف تاریخوں میں طلب کر لیا گیا ، ساتھ ہی انکے نام سٹاپ لسٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فواد حسن فود کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کریگا اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پیران سائیں رابطہ سڑک برباد، روزمرہ زندگی شدید متاثر، کسان پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی سے پیران سائیں تک کی پختہ سڑک طویل عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق کنجوانی سے پیران سائیں تک کی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی تعمیر کے لئے گزشتہ حکومت میں سروے بھی کیا گیا لیکن تعمیر کا کام نہ ہو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 6 خواتین سمیت 8 جاں بحق

4بچے لاپتہ ہو گئے ، لاشوں کو نکال لیا گیا ، لیویز ،لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے،ڈی سی وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیر ستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے مزید پڑھیں

جلیانوالہ باغ قتل عام کو سو سال مکمل ہو گئے۔

لاہور(مدثر بھٹی سے) امرتسر مشرقی پنجاب، بھارت میں سکھوں کے عہد کا ایک باغ جہاں 13 اپریل، 1919ء کو انگریز فوج نے سینکڑوں حریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس قتل عام کا باعث رسوائے زمانہ رولٹ ایکٹ مجریہ 21 مارچ، 1919ء تھا، جس کے ذریعے ہندوستانیوں کی رہی سہی آزادی بھی مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکہ،ہزارہ برادری کا مغربی بائی پاس پر دھرناجاری

کوئٹہ بم دھماکے کیخلاف شہر کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری نے دھرنا دے دیا جس میں خواتین بھی شریک ہیں بارش کے باعث مظاہرین نے دھرنے میں احتجاجی کیمپ لگالئے ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دریں اثناصوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مزید پڑھیں

چمن میں بھی دہشتگردی 2جاں بحق، 13زخمی

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )بلوچستان کے علاقے چمن میں زوردار دھماکے سے۲ شخص جاں بحق جبکہ 13فراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا جمعہ کی شام چمن کے علاقے مال روڈ پر فلسطین چوک پر ہوا۔ بارودی مواد کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کو ایکشن پلان پر عملدرآمد رپورٹ 15اپریل کو پیش کریگا

اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے گرے لسٹ سے نکلنے اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے اقداما ت میں پیشرفت سے متعلق رپورٹ 15اپریل کو پیش کرے گا،27 نکاتی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد ستمبر تک کیا جانا ہے۔تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا مزید پڑھیں

پاک فوج کے4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے چار میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آ ئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنر ل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں کرپشن مقدمات کیخلاف نعیم بخاری نیب کے وکیل مقرر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ میں کرپشن سے متعلق مقدمات پر نیب نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں ۔ وہ شہباز شریف ، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے مقدمات میں نیب کے وکیل ہوں گے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لی مزید پڑھیں

بلوچستان اہم صوبہ،اسلئے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلوچستان اہم صوبہ ہے اس لیے دشمن نشانہ بنا رہے ہیں، دشمن نہیں چاہتا بلوچستان میں امن ہو۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں