کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے 7ہزار ڈالر چوری

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت، معاملہ تحقیقات کیلئے ڈی جی اے ایس ایف کو منتقل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں اے ایس ایف کائونٹر پر چیکنگ کے دوران مسافر کے بیگ سے 7ہزار سے زائد ڈالر چرالئے گئے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چوری کی انوکھی واردات ہوئی۔ امریکا پہنچنے والے پاکستانی مسافر عثمان صدیقی نے وزیر مزید پڑھیں

رہائشی عمارتیں توڑنے کا کہا گیا تو وزرات چھوڑ دونگا ،سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے کہا جائے کہ رہائشی عمارتوں کو توڑ دیں تو میں وزرات چھوڑ دوں گا،ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جس سے انسانی المیہ پیدا ہو سکے،19 برس میں پانی کے کنکشن کی اجازت کسی کو نہیں دی، ایم پی اے کو اختیار نہیں کہ پانی مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا،چینی سفیر یائو جِنگ

سی پیک کی ترقی دشمن سے برداشت نہیں ہو رہی ، رحمان ملک پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سنیٹر رحمان ملک نے کہاسی پیک جس انداز سے ترقی کر رہا ہے، دشمن سے برداشت نہیں ہورہا ہے، پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی جبکہ چینی سفیر یائو جِنگ نے کہا رحمان ملک سے ہمارے قریبی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ، حکومتی بنچ ماحول خراب کر رہا ہے، پرویز اشرف

پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے جو حکومت کا کام ہے لیکن حکومتی بنچ جان بوجھ کر ماحول خراب کر رہا ہے کبھی لیڈر شپ پر بہتان سازی اور کبھی ذاتی حملے جس سے قانون سازی کا عمل بری طرح مزید پڑھیں

یکم فروری سے ریلوے ہیڈکوارٹر کراچی منتقل کر رہا ہوں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ یکم فروری سے ریلوے کا ہیڈ کوارٹر کراچی منتقل کر رہا ہوں، عمران خان کے دور میں ٹرینوں کو عوام کی امنگوں کے مطابق چلائیں گے، وزیر کی نوکری عارضی نوکری ہوتی ہے،کرپشن معاف نہیں کروں گا،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید دو ٹرینیں چلائی جائیں گی مزید پڑھیں

پاکستان روڈ حادثات سے متعلق دنیا کے بدترین ممالک میں شامل

پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے دوران روڈ حادثے کا شکار ہوکر ایک شخص یا تو زندگی کی بازی ہار جاتا ہے یا پھر وہ شدید زخمی ہوکر معذور بن جاتا ہے۔وزارت مواصلات کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو روڈ سیفٹی کے حوالے سے بدترین مزید پڑھیں

ناقص بوتلیں بنانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی، ریاض بوٹل اور جمیل پلاسٹک بوٹل پروڈکشن یونٹس سیل۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈا تھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میںویجیلینس سیل نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے نان فوڈ گریڈ بوتلیں پگھلا کرمشروبات والی بوتلیں تیار کرنیوالی 2فیکٹریاں سیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ناقص خالی بوتلیں تیار کرنے والے ریاض بوٹل اور جمیل پلاسٹک بوٹل پروڈکشن یونٹس سیل کر دیے۔ڈی جی مزید پڑھیں

فورڈ اتھارٹی کا بہتر غذا کا استعمال کے بارے آگاہی مہم

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نیوٹریشن اویئرنیس ونگ نے شالامار ہسپتال میںمتوازن غذا سے پائیں صحت مند زندگی کے عنوان سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاجس میں لوگوں کو بیماریوں سے بچااور بہتر غذا کے چناو کے حوالے سے آگاہی اور مفت کتابچے تقسیم کیے گئے۔ پنجاب مزید پڑھیں

سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر کی آخری قسط موصول ‘ سٹیٹ بنک کی تصدیق

زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 8 ارب 86 کروڑ ، مجموعی حجم 15 ارب 25 کروڑ ڈالر ہو گیا‘متحدہ عرب امارات سے 1 ، 1 ارب ڈالر کی قسطیں ملنا باقی ہیں ، چین سے بھی اگلے ہفتے بڑا پیکج ملنے کا امکان تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ترجمان سٹیٹ بنک کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

جنرل (ر)اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت دفاع کورپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت دفاع کورپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی ۔جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جنرل (ر)اسد درانی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔دوران سماعت فاضل جسٹس محسن مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ میں نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کوبرطانیہ سے کیس سے متعلق شواہد اکٹھے کرنے کی مہلت نہ دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظورکر لی جس پر سماعت 29 جنوری کو ہو مزید پڑھیں

ڈی جی نیب جعلی ڈگری کیس، تمام دستاویزات کا جائزہ لے کر کیس کا فیصلہ کریں گے، سپر یم کورٹ

قومی احتساب بیورو لاہور کے ڈی جی سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت میں نیب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں بند لفافے میں پیش کی وکیل اظہر صدیق نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو چکا ہے، درخواست گزار کوئی نیا پینڈورا بوکس کھولنا چاہتے ہیں، جس مزید پڑھیں