خشک سالی کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ،صرف ایک فٹ پانی رہ گیا پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان

حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے بتایا کہ خشک سالی اور بارشوں کے نہ ہونے سے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی رہ گیا ۔ سہیل خان کے مطابق ڈیم سے فی الحال حب اور گڈانی کو جنریٹرز سے پانی پمپ کرکے لسبیلہ مزید پڑھیں

پاکستان کے جن علاقوںکو باہر سے لوگ دیکھنے آتے ہیں ہم کبھی وہاں گئے ہی نہیں۔ وفاقی وزیر بین الصو بائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصو بائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے پاکستان کے ان علاقوں کا سفر ہی نہیں کیا جنہیں دیکھنے کے لئے باہر ممالک کے لوگ آتے ہیں۔ اسلام آباد میں سینئر صوبائی وزیرعاطف خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

موبائل فون بند کر وا کے دکھاو، ڈاکٹروں اور نرسوں کا عثمان بزدار اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو کھلا چیلنج

محکمہ صحت پنجاب نے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور نرسز پیرا میڈیکل سٹاف پردوران ڈیوٹی غیر ضروری موبائل فون استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کی تھی جس پر عملدآمد کرانے میں حکومت اب تک بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ چند ماہ قبل صوبائی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروںاور مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: ضمنی چالان سے عینی شاہد کا بیان غائب، راو انوارکو بچنے کی کوشش

نقیب اللہ قتل کیس میں تفتیشی افسر ایس پی ڈاکٹر رضوان نے نقیب اللہ قتل کیس کا ضمنی چالان عدالت میں پیش کردیا جس میں راؤ انوارکو بچانے کی ایک اورکوشش کرتے ہوئے ضمنی چالان کے متن سے واحد عینی شاہد پولیس اہلکار کا بیان غائب کر دیا گیا۔عینی شاہد پولیس اہلکار کا پورا بیان مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا طالب علم عبدالرحیم کسی ادارے کی تحویل میں نہیں۔ آئی جی سندھ

عبدالرحیم کو پولیس نے گھر سے اُٹھایا ، اہل خانہ اور جمعیت کا الزام جامعہ کراجی کے ناظم حمزہ صدیقی نے بتایا کہ عبدالرحیم کو 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب بلال کالونی،کورنگی میں ان کی رہائیش گاہ سے اغوہ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی موبائل جس میں سادہ لباس مزید پڑھیں

ّّّّّعاشر سلیم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے ناظم منتخب

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات نے سیشن (2019-20) کے لئے پروفیشنل فیکلٹی سے فائنل ایئر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم عاشر سلیم کو ناظم جامعہ مقرر ۔ جمعیت نے استصواب کا اجتماع شعبہ زراعت کے آڈیٹوریم میں منعقد کیا ، جس کی نظامت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حمزہ مزید پڑھیں

ننکانہ میں ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ننکانہ صاحب میں تعینات اہلکاروں کی جسمانی فٹنس اور ذہانت کو برقرار رکھنے کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تمام ریسکیو اہلکاروں نے مانانوالہ روڈ پر ایک میل دوڑ میں حصہ لیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ننکانہ صاحب محمد اکرم پنوارنے صحافیوں کو بتایا کہ ہر ماہ اہلکاروں مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب، کا تھانہ ککرالی، گجرات میں ایک شخص کی ہلاکت کے واقعہ پر نوٹس

تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کے خلاف تھانہ ککرالی میں درخواست موصول ہوئی کہ اس نے کسی سے 8لاکھ روپے بطور امانت لیے جو واپس نہ کیے ۔ پولیس نے اس شخص کو پوچھ گیچھ کے لیے تھانہ میں بلایا جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔  آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی مزید پڑھیں

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی شہبا زشریف سے چیمبر میں ملاقات، صحت کے بارے میں دریافت کیا

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی قومی ا سمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبا زشریف سے ان کے چیمبر میں ملاقات چیئرمین سینیٹ نے قائد حزب اختلاف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائد حزب اختلاف کی جانب سے عوامی مسائل پارلیمنٹ میںاجاگر کرنے مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل میں موصول شکایات کا ازالہ یقینی بنائینگے،نسیم کھوکھر

چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھرنے ہدایت کی ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت موصول شکایات کے جلد از جلد ازالہ کو یقینی بنایا جائے۔یہ ہدایت انہوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کی۔ چیف سیکرٹری نے کہا تما م صوبائی محکمے شکایات کے ازالے کیلئے مکمل تعاون مزید پڑھیں

کراچی، تحریک انصاف کے ایم پی اے رمضان گھانچی پرفائرنگ، مقدمہ درج، 2ملزم گرفتار

مقدمہ زخمی ایم پی اے کی مدعیت میں تھانہ نیپئر میں درج کیاگیا، اقدام قتل، لڑائی جھگڑے کی دفعات شامل ،پولیس فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پرانا حاجی کیمپ میں ان کے دفتر کے باہر پیش آیا، رمضان گھانچی کونجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تحریک انصاف کے رہنما اوررکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی پر مزید پڑھیں

بی جے پی حکومت سے دوستی کی بات پاکستان سے غداری ہے،سراج الحق

بھارت پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کی سازش کر رہا ہے،کشمیری جدوجہد کی کامیابی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے،سینیٹر و امیر جماعت جماعت اسلامی5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش وجذبے سے منائیگی، اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے،میڈیا سے گفتگو جماعت اسلامی نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں