کوئٹہ میں 2بم دھماکے، چھیپا کا اہلکار شہید، 2ایس ایچ اوز،2صحافیوں سمیت 18زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے ہونیوالے دو بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور چھ پولیس اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پرواقع خیزئی چوک کے قریب ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفتر میں اس وقت دھماکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے مزید پڑھیں

کراچی ,لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے کہا کہ کراچی لاہور اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک اور بم دھماکہ

زخمی کیچ ہسپتال منتقل ،ملزمان فرار،تحقیقات کا آغاز کیچ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگانی سر میں دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم شر پسندوں نے مقامی سرکاری ہسپتا ل پر دستی بم پھینکا جو زور مزید پڑھیں

جیلیں بھر دینگے حکومت کو نہیں مانیں گے،مریم نواز

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان کا احساس محرومی ختم کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کیساتھ ساتھ اس مسئلے کو بھی ہر فورم پراٹھائینگی ،موجودہ صوبائی حکومت عوام کی منتخب کردہ حکومت نہیں ہے نیب انتقامی کارروائی کے نام پر سیاسی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں

کوئٹہ، سینٹرل جیل کراچی سے فرار ملزم بلوچستان میں مارا گیا

ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد کے قتل میں ملوث تھا کوئٹہ(کرائم رپورٹر) سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والا ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون بلوچستان میں مارا گیا۔ ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا مزید پڑھیں

چاغی سے غیرملکی ڈرون برآمد،صوبائی محکمہ داخلہ

Iran Drone in chaghi

کوئٹہ (جنرل رپورٹر)بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں حکام نے ایک غیرملکی ڈرون طیارے کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ مقامی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو یہ ڈرون نوکنڈی کے علاقے میں ملا۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ڈپٹی کلکٹر کسٹمز کوئٹہ چل بسے

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں اسمگلرز کے تشدد سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز عبدالقدوس شیخ کراچی کے اسپتال میں دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ترجمان کسٹمز کے مطابق عبدالقدوس شیخ کو  کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔کوئٹہ کلکٹریکٹ کے ڈپٹی کلکٹر عبدالقدوس شیخ نے ٹائلز اسمگلنگ روکنے کی کوشش مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،بجٹ کی منظوری دی جائیگی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کابینہ کا اجلاس(کل) پیر کو ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری دی جائیگی جبکہ صوبائی بجٹ 19جون کو پیش کیا جائیگا ،بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے 24ارب 50کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویزدیدی ،تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں

زیارت میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، کراچی سے پکنک پر آئے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گاڑی میں 2 خواتین سمیت 4 افراد سوار تھے زیارت(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع زیارت میں کراچی سے پکنک منانے آنے والی فیملی کی گاڑی میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ زیارت میں زیروپوائنٹ کے قریب پیش آیا جہاں رینٹ پر لی گئی گاڑی میں سی مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار شہید

شہباز شریف کی واقع کی شدید مذمت کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ہرنائی میں عید الفطر کی سیکورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں کو دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 23 سالہ سپاہی یار محمد اور 19 سالہ سپاہی مہتاب خان عمر شہید ہوگئے۔ یار مزید پڑھیں