مقبوضہ کشمیر، کرفیو ہٹا کر حالات معمول پر لائو،بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو حکم

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش،عالمی رہنما امن کیلئے کام کریں،ملالہ یوسفزئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور طلبہ سے بات ہوئی، کشمیر میں مواصلاتی نظام کے بلیک آؤٹ کی وجہ مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی زبان بندی ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے انسانیت سوز مظالم اور مکمل لاک ڈاون کو اجاگر کرنے کے لیے نئی آن لائن مہم کا آغاز کردیا۔ اس ضمن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر نئی مہم بعنوان انسانیت کو اولیت دو، مزید پڑھیں

36 ویں کرفیوجاری، ناقد کشمیریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ

سرینگرایتھنز ،برلن(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں )مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو مسلسل 36 روز ہو گئے ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔وادی میں مسلسل 36 ویں روز بھی انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، حریت قیادت اور سیاسی رہنما مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر,سرینگر میں محرم کے جلوس پر آنسو گیس ،پیلٹ گنوں کی شیلنگ

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو اور پابندیوں کو 34روزہوگئے،ہزارو ںکشمیریوں کے پابندیوں کے باوجود بھارت کے خلاف مظاہرے جاری،قابض سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس اور پیلٹ گنز کی شیلنگ کی جس سے متعدد کشمیری زخمی ہوئے۔وادی بھر میں ٹیلی فون، انٹرنیٹ سروسز بدستور بند ہیں، اخبارات بھی شائع مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسندوں کا کشمیری نوجوان پر تشدد، زنانہ لباس میں گھماتے رہے

انجینئرنگ کا طالب علم میرفرید اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے گیا کہ انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا، بھارتی میڈیا مقامی پولیس کو اطلاع دی تو انتہا پسندوں کیخلاف کاروائی کے بجائے میرفرید سے سخت سوالات پوچھتے رہے ،بھائی جے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) راجستان کے شہر الور میں انتہا پسند ہندوں نے کشمیری نوجوان مزید پڑھیں

بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا، سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یک طرفہ اقدام کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دی۔ مسئلہ کشمیر سے متعلق دنیا بھر میں تشویش کی لہر، شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

پلوامہ واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی سے ہوا،بھارتی انکوائری رپورٹ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پلوامہ واقعے پر بھارتی سی پی آر ایف کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پلوامہ واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی کی وجہ سے ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 14فروری کو ہوئے پلوامہ واقعے پربھارتی سی پی آر ایف کی انٹرنل انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر 29 دن سے میں سخت کرفیو، مواصلاتی رابطے معطل

انٹرنیٹ، موبائل اورلینڈ لائن سروسز معطل،رٹی وی نشریات بند مقامی اخبارات بند، اپنے آن لائن ایڈیشن اپ ڈیٹ نہ کرسکے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے سخت کرفیو کے نفاذ اور مواصلاتی رابطوں کی معطلی کے باعث وادی اور جموں کے پانچ اضلاع میںپیر کومسلسل29 دن میں معمولات زندگی مفلوج مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ٹارچر سیل سے رہائی پانے والے کشمیری نوجوان کی دلخراش داستان

ہم اپنی ماں بہن کی عزت و ناموس کی خاطر گرفتاری دیتے اور تشدد برداشت کرتے ہیں ہمیں کسی کا خوف نہیں پاکستان کے ساتھ ہونے پر ہمارے حوصلے بلند ہیں نئی دہلی(کے پی آئی)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 28 روز سے جاری کرفیو کی وجہ سے وادی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر مزید پڑھیں

یاسین ملک کے بھارتی معالج کی خفیہ کوڈ میں گفتگو پر بھارتی ایجنسی متحرک

معالج کے خلاف بھی بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے نے تحقیقات شروع کر دی نئی دہلی(کے پی آئی) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیرمین محمد یاسین ملک کاعلاج کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف بھی بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ کے پی آئی کے مطابق پدم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار

ساڑھے 4 ہزار سے زائد کشمیریوں پرکالا قانون پی ایس اے لاگو 35ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاونٹس کی چھان بین شروع کر دی گئی اگست 2019 کے دوران 16 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیاہے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے مزید پڑھیں