جشن عید میلاد النبیؐ کی تصویری جھلکیاں

زرداری جیل میں ہوں تو خطرناک،مجھے قتل کروا سکتے ہیں،ذوالفقار مرزا

ہر سنگین جرم بیرون ملک اور جیل میں جا کر کرتے ہیں،ہمارے فارم پر بھی قبضہ کروا یا آصف زرداری نے جیل میں رہ کرعالم بلوچ اورپروفیسر شفیع قریشی کو قتل کروایاتھا پنگریو(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ سندھ اورگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزانے کہا ہے کہ آصف علی زرداری جیل جانے اوربیرون مزید پڑھیں

کراچی ،بیٹی کو آوارہ کتے سے بچاتے زخمی ہونیوالا باپ علاج نہ ہونے پر جاں بحق

کراچی(سٹاف رپورٹر) آوارہ کتے سے بیٹی کو بچانے والا شخص ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث ریبیز کا شکار ہوکرجاں بحق ہوگیا۔جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ سرجانی ٹا ئون کے 45سالہ محمد سلیم کو چھ ہفتے قبل بیٹی کو بچاتے بچاتے کتے نے کاٹ لیا تھا، وہ مزید پڑھیں

کراچی میں پکڑے جانیوالے انڈے اصلی، اڑھائی ماہ پرانے تھے

کراچی(کامرس رپورٹر)ڈیفنس کے سٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے کا پول کھل گیا۔ انڈے نقلی نہیں بلکہ 2 سے ڈھائی ماہ پرانے تھے جو مناسب درجہ حرارت پر نہ رکھے جانے کی وجہ سے اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے، منافع خور سپلائرز نے دو ماہ قبل 2000 سے 2200 روپے فی پیٹی خریدے مزید پڑھیں

دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گا، شہلا رضا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، حزب اختلاف اس پر متفق ہے کہ موجودہ خراب معاشی صورتحال پہلے کبھی بھی نہیں رہی اور ہم سمجھتے ہیں دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال کو طبیعت خراب ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا بلڈ ٹیسٹ کرایا گیا تو ان مزید پڑھیں

جیکب آباد,نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ تحصیل ٹھل میں قائم ایک نجی کلینک میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات 4 نومولود ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ورثا نے ہسپتال انتظامیہ پر مزید پڑھیں