جنہیں محافظ بنایا وہی عزتیں پامال کررہے ہیں,صلاح الدین ٹیسٹ کیس ہے،شہریارآفریدی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ہر کوئی اپنی دکان چمکارہا ہے اسلئے پولیس اصلاحات نہیں ہورہی ہیں ۔ پولیس اصلاحات حکومتی ترجیح ، صلاح الدین کیس ٹیسٹ کیس ہے ۔ جن کو محافظ بنایا وہی عزتیں پامال کررہے ہیں۔ ہفتہ کے روز نجی ٹی مزید پڑھیں

پشاور میٹرو منصوبے کی لاگت 49سے 71 ارب روپے تک پہنچ گئی

پشاور(سٹاف رپورٹر)پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے)نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی لاگت 71ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ایڈیشل چیف سیکریٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیشرفت کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون پر نظر ثانی مزید پڑھیں

طور خم بارڈر سے را کا ایک اور ایجنٹ گرفتار

پشاور(نمائندہ خصوصی)طورخم بارڈر پر گرفتار افغان ایجنٹ عمرداؤدخٹک سے متعلق سنسی خیز انکشافا ت سامنے آگئے ملزم نے افغان پاسپورٹ پر5 مرتبہ بھارت کا سفر کیاجو افغانستان اور بھارت کی ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا۔ یہ انکشاف ڈائریکٹرایف آئی اے عمران شاہد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے بتایاکہ 22 اگست کو مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی

ملزمان نے پہلے زیادتی کی اور تشدد کرکے کھیتوں میں پھینک کر چلے گئے ،بچی کو پشاور منتقل کر دیا گیا ،پولیس تھانہ تنگی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں چارسدہ (کرائم رپورٹر)صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع چارسدہ سے نامعلوم ملزمان نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان موٹرسائیکلوں پر سوار 8 دہشت گردوں کاچیک پوسٹ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ، زخمی ہسپتال منتقل ، سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص ہوٹل اور دوسرا پیٹرول پمپ پر کام کرتا تھا،پولیس ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار) ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر موٹرسائیکلوں پر سوار 8 دہشت مزید پڑھیں

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنیکی سازش ہے، اسفندیار ولی

پشاور(نامہ نگار )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں مزید پڑھیں

پشاور، قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 نافذ

پشاور(سٹاف رپورٹر ) پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور اس مقصد کے لیے لائوڈ سپیکر اور پوسٹر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔کھالیں مزید پڑھیں

موجودہ حکومت تاریخ کی سب سے زیادہ ناکام ترین حکومت ہے،لیاقت بلوچ

موجودہ حکومت کے وعدے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ،وزیراعظم کا دورہ امریکا ناکام ترین دورہ تھا پشاور(نامہ نگار) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ اپنے وعدوں کو پس پشت ڈالنے والی اور قومی مفادات کو نظر انداز کرنے والی مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں الیکشن کراکے تاریخ رقم کی گئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

قبائلی علاقوں کا الحاق مکمل ہوگیا ہے، قبائلی عوام نے ثابت کردیا وہ انضمام کے حق میں تھے قبائلی اضلاع میں  بلدیاتی  انتخابات کرائیں گے، قانونی طور پر قبائلی اضلاع سے دو صوبائی وزیر لینگے،پریس کانفرنس پشاور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ  قبائلی علاقوں میں الیکشن کراکے تاریخ رقم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قبائلی اضلاع میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

پشاور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ قبائلی عوام کی توقعات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کامیاب اور پرامن انتخابات مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، چیک پوسٹ حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر میں مبینہ خود کش دھماکے اور کوٹلہ سیداں چیک پوسٹ حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں  سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈئیر رائو عمران سرتاج، ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن مزید پڑھیں