تاجدار ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو ایوان اقبال میں منعقد ہوگی

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی ردِ قادنیت پر خصوصی خطاب کریں گے لاہور (پریس ریلیز) تحر یک لبیک یا ر سو ل اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صر ا ط مستقیم کے زیر اہتما م مرکزصراط مستقیم تاج باغ لاہور میں علما کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کی صدارت صاحبزادہ سردار احمد رضافاروقی مزید پڑھیں

اے سی سی اے مستقبل کے ٹیلنٹ کی تیاری کے لیے تعلیمی اداروں اور انڈسٹری کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لیے سر گرم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پشاور میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزازمیں 2روزہ ورکشاپ اور ستائشی تقریبات کا کا اہتمام کیا۔ ان تقریبات کی خاص بات کارپوریٹ لیڈرز اور تعلیمی ماہرین کی شرکت تھی جب کہ مزید پڑھیں

کراچی ,لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے کہا کہ کراچی لاہور اور مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی سکول کہروڑ پکا میں اسلامیات کا شاندار نتیجہ سید مہتاب شاہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے

کہروڑپکا(نامہ نگار خصوصی)کہروڑپکا ملتان کا ایک قدیم اور تاریخی قصبہ ہے۔قدیم تاریخی کتب میں اس قصبے کا ذکر ملتا ہے۔البیرونی نے بھی اپنی تصنیف میں حوالہ دیاہے۔اسی قصبے میں ایک ایک قدیم سکول قائم ہے جس کا نام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کہروڑ پکا ضلع لودھراں۔ اس سکول کی بنیاد 1885ٕ ٕ میں رکھی گئی۔ مزید پڑھیں

میٹرو بس کے کرایہ میں10 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 30 روپے مقرر

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب حکومت نے میٹرو بس لاہور اور راولپنڈی کا کرایہ20 روپے سے بڑھا کر30 روپے کر دیا گیا ہے ، پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کیبٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن کے بعد ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیاگیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر کی فضاء ـ’’کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘کے نعروں سے گونج اٹھی

لاہور(سٹاف رپورٹر) واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب ہوئی ، جس میں شہریوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ، سبز ہلالی اور کشمیر ی پرچم اٹھائے شرکاء کا جذبہ قابل دید تھا۔ دشمن کی دہلیز پر اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔واہگہ مزید پڑھیں

لاہور، 60 نایاب کبوتر سمگل کرنیوالے 2 ملزم زیر حراست

ملزمان کو 28 ہزار روپے کا جرمانہ،غیرقانونی شارک فروخت کرنیوالے ایک شخص کا چالان لاہور(نامہ نگار) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی اور فرانس سے سمگل کیے گئے 60 نایاب کبوتر برآمد کرکے 2ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق محکمہ کی ٹیم نے مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی حزبِ اختلاف کے لیے سبق ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن انتشار کی سیاست سے توبہ کر لے ،منفی سیاست ترک کر دینی چاہیے اپوزیشن کی جانب سے جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش فلاپ ہوئی،بیان لاہور(جنرل رپورٹر)وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی پوری حزبِ اختلاف کے لیے سبق ہے، اپوزیشن انتشار کی سیاست مزید پڑھیں

ہڑپہ خواجہ 2 خواجہ سرا قتل، محلے میں بدبو پھیلنے کے قتل کا انکشاف ہوا

ہڑپہ (کرائم رپورٹر، نامہ نگار) ہڑپہ تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پردوخواجہ سراہوں کو قتل کردیا گیا ہڑپہ خواجہ سراہ اشفاق عرف نادیہ جس کی عمر تقریبا30/32سال سلمان عرف مسکان جس کی عمر تقریبا 25/30سال ہے جو عرصہ دراز سے ہڑپہ میں رہائش پذیر تھے ہڑپہ۔دونوں خواجہ سراہوں کو نامعلوم مزید پڑھیں

لاہور،گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

دوران علاج 3 بچے  دم توڑ گئے ،جاں بحق  ہونے والوں میں خرم شہزاد ، ہارون اور سنیہا شامل  7افراد ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل  کر دیا لاہور(کرائم رپورٹر) لاہورکے علاقے  مغل پورہ  میں گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں