اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیا، حکم امتناعی جاری، فریقین کو نوٹس

قانون بتائیں کہ کیا یہ تعیناتی خاص مدت کی تقرری کیلئے ہوتی ہے،عدالت کا اٹارنی جنرل سے استفسار رولز میں چیئرمین کو ہٹانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں، وکیل درخواست گزار منیجنگ باڈی نے رولز بنائے، کیسے اس کو عہدے سے ہٹایا جاسکتا ہے، عدالت کے ریمارکس ایگزیکٹو کے پاس اختیار ہے کہ کسی وقت مزید پڑھیں

وزیراعظم، وزیر داخلہ کو دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے،شجاعت حسین

تاریخ میں پہلا دھرنا ہے جس میں لاٹھی گولی نہیں چلی، حالات خراب ہو جاتے تو تصادم روکنا ممکن نہیں تھا اناڑی کھلاڑیوں نے مشورہ دیا حکومتی رٹ قائم کریں، عمران خان نے مشورہ نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مزید پڑھیں

مانچسٹر کے لارڈ میئر عابد چوہان کے اعزاز میں عشائیہ

قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خیالات کی روشنی میں پاکستان دنیا میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے: عابد چوہان اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) پاکستان وسط ایشیا کے ممالک کے ساتھ جلد براہ راست فضائی رابطہ جلد استوار کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے وقار مزید پڑھیں

حیران ہوں لوگ کس دیدہ دلیری سے اسمبلی میں بھی جھوٹ بولتے ہیں، فواد چوہدری

عدالتی فیصلے کا پیرا دوخواجہ آصف کے جھوٹ کی قلعی کھول دیتاہے جہاں حکومتی لا آفیسر کا موقف درج ہے، ٹویٹ فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ عدالتی فیصلے کا سکرین شارٹ بھی پوسٹ کردیا اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیران ہوں لوگ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پر قابو پانے کیلئے ملکی تیار کردہ مشین کی پیشکش

اللہ عقل دے مودی سرکارنے ایک بھی معاملے میں عقل کا مظاہرہ نہیں کیا،فواد چوہدری اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت کو سموگ پرقابو پانے سمیت فصلوں کی باقیات کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش کردی۔ انہوں نے سموگ پرقابو پانے سمیت فصلوں کی باقیات کے لئے پاکستان مزید پڑھیں

ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے،فواد چوہدری

بغیر کسی پراسیس کے بھیجنا عملی طور پر ناممکن ہے، حکومت نے بہت بڑا قدم اٹھایا،ویب سائٹ پر ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن

اسلام آباد (مہتاب پیرازادہ سے)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جس کے تسلسل میں ڈرک ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے حسن ابدال میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے ڈریپ کی ٹیم نے پریمیر ایجنسی حسن ابدال مزید پڑھیں