پی آئی اے میں مالی بحران سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم

لاہور(سٹاف رپورٹر) قومی ائیرلائن پی ائی اے کا مالی بحران سنگین ہو گیا رواں ماہ کے 14 روز گزرنے کے بعد بھی ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں۔پی آئی اے انتظامیہ نے گزشتہ دنوں ادارے کے منافع میں 40 فیصد اضافہ کا اعلان کیا تھا تاہم ملازمین کی قسمت پھر بھی نہ بدل سکی۔ گریڈ ایک مزید پڑھیں

منشیات کا خاتمہ کر کے آ ئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے،شہر یار آفریدی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی لاہور افغان مہاجرین کے کمشنر آفس لاہور اپر مال آمد ، صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز احمد چوہدری اور کمشنر افغان مہاجرین پنجاب مظہر یاسین وٹو نے ان کا استقبال کیا، وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی لاہور کے ٹکٹ ہولڈز، کمشنر لاہور بلال لودھی، ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

تین ہزار مدارس کے ناظمین نے تنظیم المدارس کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

تنظیم المدارس کی موجودہ قیادت کو برطرف کر کے عبوری انتظامیہ قائم کی جائے اگلا مدارس کنونشن 6 اکتوبر کو ایوان اقبال لاہور میں ہو گا جامعہ رضویہ میں منعقدہ ملک گیر “ مدارس کنونشن کا مشترکہ اعلامیہ کنونشن سے صاحبزادہ حامد رضا ، پیر محفوظ مشہدی ، مولانا وزیر القادری ، مفتی گلزار نعیمی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش،عالمی رہنما امن کیلئے کام کریں،ملالہ یوسفزئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور طلبہ سے بات ہوئی، کشمیر میں مواصلاتی نظام کے بلیک آؤٹ کی وجہ مزید پڑھیں

پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کا وکیل کیس سے دستبردار

رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس کی حراست میں ہلاک ہونیوالے صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار ہوگئے ۔ پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد محمد افضال کے وکیل بشارت ہندل ایڈووکیٹ کیس سے دستبردار ہو گئے ہیں، بشا ر ت ہندل ایڈووکیٹ نے علاقہ مجسٹریٹ ملک محمد مزید پڑھیں

پہلی کمرشل پائلٹ مریم مجتبیٰ سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی برانڈ ایمبسیڈر مقرر

راولپنڈی (مہتاب پیرزادہ سے) آزادجموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنی سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ محترمہ مریم مجتبیٰ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب ہیڈکوارٹرز ایس سی او، مزید پڑھیں

حکمران قادیانیت نوازی سے باز آ جائیں: صاحبزادہ حامد رضا

لاہو(مخدوم طارق عزیز سے) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ایمان کی بنیاد ہے۔ حکومتی حلقوں میں قادیانی لابی موثر و متحرک ہو چکی ہے۔ اہل حق حکومت کو قادیانیوں کا سہولت کار نہیں بننے دیں گے۔ حکمران قادیانیت نوازی سے باز آ جائیں۔ قادیانی مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن کی نااہل قیادت سے نجات کے لیے کنونشن 14 ستمبر کو جامعہ رضویہ فیصل آباد میں ہوگا: مفتی کریم خان

کنونشن میں تین ہزار سے زائد مدارس کے ناظمین مفتی منیب الرحمن کی قیادت پر عدم اعتماد کی توثیق کریں گے لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)مدارس ایکشن کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان نے کہا ہے کہ تنظیم المدارس کے بحران پر غور کے لئے ملک گیر مدارس کنونشن 14 ستمبر کو صبح دس مزید پڑھیں

سال بدلنے سے پہلے حکومت بھی بدل جائے گی: شاہ اویس نورانی

اسلام آباد کے لاک ڈاؤن لازمی کریں گے لاہور(مخدوم طارق عزیز سے) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنا قابل مذمت ہے۔ پارلیمنٹ سے صدر کا خطاب روایتی، نمائشی اور مایوس کن مزید پڑھیں

گلگت اور دیامر میں خصوصی 10 روزہ انسداد پولیو مہم 18 ستمبر سے شروع ہوگی

گلگت (نامہ نگار) گلگت اور دیامر میںخصوصی 10 روزہ انسداد پولیو مہم 18 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ چونکہ ماضی قریب میں ضلع دیامر میں پولیو وائرس آنے کی تصدیق ہوئی تھی جس کی وجہ سے دیامر اور گلگت میں 10 مزید پڑھیں

بہادری، سچائی، ایمانداری اور اہلیت کا دوسرا نام شاہد خاقان عباسی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اہلخانہ سے سے ملاقات کی ۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچے اور شاہد خاقان عباسی کے اہلخانہ سے سے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کے افسران میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے افسران میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ۔ذرائع کے مطابق آر پی او احسان طفیل اور سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی رانا فیصل میں شدید اختلافات ہیں ،سی پی او رانا فیصل نے تین پولیس افسران کو نوکری برخاست کیا تھا ، آر پی او نے چند دنوں مزید پڑھیں