کراچی: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

احتساب عدالت میں سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان پیش، جیالوں کو اندرجانے سے روک دیاگیا کراچی(نامہ نگار)احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا جب کہ تفتیشی افسر سے اس ضمن میں آئندہ مزید پڑھیں

’’MORE SE ZYADA‘‘ : ٹیلی نار پاکستان کا اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کا عزم

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) ٹیلی نار پاکستان نے ملکی صارفین کی تیزی سے برھتے ہو ئے رابطوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بہترین حل فراہم کرنے کے اپنے وعدہ پر عمل کرتے ہوئے صارفین کو ان کی ضرورت کی ہر چیز میں ’’More Se Zyada‘‘ فراہم کے عزم کا اعادہ کیا ہے جو ان مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماہِ اکتوبر میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے لیے ایک ماہ پر محیط مہم کا آغاز کردیا۔ دیگر اقدامات کے علاوہ پی ٹی سی ایل کا ورچؤل کلَب برائے خواتین ایمپلائیز ’دی مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل اچھا دن ہے۔ مالی طور پر بہتری کا امکان اور ناراض لوگوں سے صلح کی امید بھی ہے اور اولاد کے حوالے سے لاحق بڑی پریشانی سے نجات ملنے کی امید ہے۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی آپ مسلسل غیر ذمہ داری کا ثبوت دے مزید پڑھیں

12 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1492ء -کے دن کولمبس کے تین جہازوں میں سے ایک جہاز پنٹا نے کیریبین سمندر سے نئی دنیا (امریکا) کی دریافت کی یہ علاقہ سین سلواڈور کا تھا۔ 1879ء – برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا 1986ء – ملکہ الزبیتھ دوم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں 1999ء – پاکستان مزید پڑھیں

افغان فورسز کی کارروائی میں القاعدہ کا سربراہ بھارتی نژاد دہشتگرد عاصم عمر ہلاک

اتر پردیش کا ثناء الحق المعروف عاصم عمر1995میں خاندان سے تمام تعلقات توڑ کر جہادی زندگی شروع کرنے کیلئے غائب ہوگیاتھا ایمن الظواہری نے 2014میں بھارت ، میانمار اور بنگلہ دیش میں کارروائیوں کیلئے القیس گروپ کا سربراہ مقرر کیا تھا،بھارتی میڈیا کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان اور نیٹو فورسز کی مشترکہ کارروائی میں بھارتی نژاد جنوبی ایشیاء مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ چین کامیاب رہاکشمیرکے مسئلے پرچین ہمارے ساتھ ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کوئی کمیٹی قائم کی ہے نہ کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت ہے لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات مزید پڑھیں

افغانستان میں امن اور استحکام قائم کرنے کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے،امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے تسلیم کیا ہے کہ اگرچہ ماضی میں امریکہ کو پاکستان کے بارے میں بہت تحفظات رہے ہیں لیکن موجودہ وقت میں افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ تبصرہ یہاں وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو مزید پڑھیں

پاکستان کی آواز پر چین خاموش نہیں بیٹھے گا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چینی صدر نے کہا کہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی چین خاموش نہیں بیٹھے گا، چین پاکستان کی ہر شعبے میں مدد کرے گا، دورہ چین میں تین نکاتی ایجنڈا تھا۔ ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر ، سی پیک اور دفاعی مزید پڑھیں

’’را ‘‘ نہیں پاکستان کے ایجنڈے پر کام کررہا ہوں،فضل الرحمن

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میں را کے ایجنڈے پر نہیں پاکستان کے ایجنڈے پر کام کررہا ہوں، آزادی مارچ ناجائز اور نااہل حکومت سے آزادی حاصل کرکے دم لے گا، تمام سیاسی اپوزیشن جماعتیں آزادی مارچ میں شریک ہونگی جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا مزید پڑھیں

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، ایران نے اپنا کیس واپس لے لیا: صولت مبین

ایران کے کیس واپس لینے سے پاکستان کو 4 بلین سے زیادہ فائدہ ہوا پاکستان سے انرجی بحران کا خاتمہ ہوگا اور ملکی معیشت ترقی کرےگی۔ اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)انٹرسٹیٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی مبین صولت نے صرف اردو ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مسلسل شدید مشکلات کا سامنا‘ فوجی محاصرہ 68 ویں روز بھی جاری رہا

قابض انتظامیہ نے 05 اگست کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی تمام بڑی مساجد اور درگاہوں پر نمازجمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 68ویںروز بھی مقبوضہ وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوںمیں کشمیریوںکو بھارت کے فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوںکی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں