17 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکہ کے حوالے کیا۔ 1973ء افغانستان میں فوجی بغاوت حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے 1974ء لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے۔ 1979ء بائیں مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان کے تحفظ کے بغیر پاکستان کا تحفظ نہیں کیا جا سکتا۔

نظریہ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو انڈیا چلے جانا چاہیے ۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی لاہور (سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں سوشل میڈیا ورکرز کے اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس و دہشت گرد کلبھوشن یادو کیس کا فیصلہ آج شام سات بجے سنایا جائے گا۔

لاہور(مدثر بھٹی سے)عالمی عدالت انصاف پاکستان میں گرفتار مبینہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادو کے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اس موقعہ پر پاکستان کے اٹارنی جنرل اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل شرکت کے لیے ہیگ پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادو کیس کی سماعت 18 فروری مزید پڑھیں

بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا اعلی ترین اعزاز نائٹ ہڈ دیا جائے گا

آل رائونڈر بین اسٹوکس انگلینڈ کی وزیر اعظم تھریسامے سے ملاقات کر رہے ہیں عزاز کسی بھی فرد کو اس کی برطانیہ کے لیے شاندار خدمات پر بادشاہ یا ملکہ برطانیہ کی طرف سے دیا جاتا ہے لندن (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بنوانے میں اہم کردار مزید پڑھیں

چاند کو گرہن لگ گیا 2 بج کر 32 منٹ پر عروج پر ہو گا۔

سال کا دوسرا چاند گرہن لگ گیا، پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصے میں یہ دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات11 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوا اورچاند گرہن رات 2 بجکر32 منٹ پرعروج پرہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق کہ چاند گرہن بدھ کی صبح 5 بجکر 18 منٹ پراختتام پذیرہوگا،چاند مزید پڑھیں

جج ارشد ملک 18 سال کی لڑکی نہیں تھے جو گھر سے بھاگ جانے کے 6 ماہ بعد کہتی ہے مجھے پستول دکھا کر اغوا کیا گیا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک لڑکی نہیں تھے جو 6ماہ بعد کہتی ہے مجھے پستول دکھا کر اغوا کیا گیا۔ جج کی ویڈیو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک سیاہ دھبہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کی بمباری میں کمانڈرز سمیت 25 طالبان جنگجو اور 5 شہری ہلاک

صوبے لوگر میں انٹیلی جنس بنیاد پر اپریشن کیا گیا، فضائی حملوں میں امریکی طیارے نے بھی حصہ لیا، افغان میڈیا افغان فضائیہ کی لوگر میں کی گئی فضائی بمباری میں 24 معصوم شہری ہلاک اور10 زخمی جبکہ افغان طالبان محفوظ رہے، افغان طالبان کابل(صباح نیوز)افغانستان میں ایک تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

افغانستان سے بھارت کا کرار ختم ہو رہا ہے: ٹائمز آف انڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کا کہنا ہے کہ افغان امن مذاکرات سے بھارت کو الگ کر دیا گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، واشنگٹن، ماسکو اور بیجنگ طالبان کے ساتھ معاہدے کا مسودہ تیار مزید پڑھیں

نقوع شاہترہ (ایک عجیب الفوائد خیساندہ )

حکیم وڈاکٹر شاہدبدر (علیگ) بی۔ یو۔ ایم۔ ایس۔ اے۔ ایم۔یو البدر یونانی شفاخانہ، کربلا میدان۔ بدرقہ اعظم گڑھshahid.badrfalahi@gmail.com ’’میں نے یہ مضمون استاذ محترم جناب حکیم عبد المنان صاحب پرو فیسر حکیم اجمل خاں طبیہ کالج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی ترغیب پر اکتوبر ۲۰۱۸ء؁ میں لکھا تھا۔ شیدایانِ طب نے اس مضمون کی خوب پذیرائی مزید پڑھیں

وادی نیلم’ سیلاب میں بہہ جانے والے مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 19 افراد تاحال لاپتہ ہیں، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے،ایمرجنسی کنٹرول روم ضلعی انتظامیہ کی دریائے نیلم میں پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ سے عوام کو دریا سے دور رہنے کی ہدایت ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لیے مزید ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ، مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشیں، 6 فوجی اہلکاروں سمیت51 افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں ایک عمارت گرنے سے 6 فوجی اہلکار اور 2شہری ہلاک ہوگئے نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے سبب 6 فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں ایک عمارت گرنے سے 6فوجی اہلکار اور 2شہری ہلاک ہوگئے، اس طرح مزید پڑھیں

پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو وزیر اعلی نے خود منزل پر پہنچایا

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹر کے پیغام میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو اپنے گاڑی میں لفٹ دے کر انہیں منزل مقصود پر پہنچایا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹ مزید پڑھیں