روس نے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد اور دہلی مسئلہ کشمیر کو حل کرکے اچھے ہمسایوں کی طرح رہیںروسی مندوب اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب دمتری پولیانسکی کا ٹویٹر پرجاری پیغام نیویارک(کے پی آئی) روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کو13 ویں روز بھی مسلسل کرفیو کی وجہ سے ریاستی عوام محصور

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کو13 ویں روز بھی مسلسل کرفیو کی وجہ سے ریاستی عوام محصور رہے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے ہفتے کو کرفیو کے نفاذ کا تیرہواں روز تھا، جس کے باعث وادی میں ہر طرف خوف کا ماحول ہے۔ ریاستی عوام خوراک، ادویات اور مزید پڑھیں

بھارت کشمیری عوام سے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین اور معیارات کے مطابق سلوک کرے

سلامتی کونسل کے اراکین یہ یاد رکھیں ان کے پاس بین الاقوامی امن اور سلامتی کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری ہے سیاسی بحران میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مہروں کی طرح استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل لندن(کے پی آئی)انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی،فردوس عاشق

بھارتی وزیر دفاع کا بیان آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کا عکاس ہے،عالمی برادری نوٹس لے ،ٹویٹ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی، اجلاس نے ثابت کیا کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ مزید پڑھیں

پنجاب میں مہنگائی، وزیر اعلی کا عملی اقدامات کرنے کا حکم

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے مارکیٹوں میں اشیا کی قیمتوں کو چیک کریں،عثمان بزدار لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے فعال انداز میں کام کیا جائے، زبانی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا، اقوام متحدہ

کشمیر بین الاقوامی امن اور سکیورٹی کا مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے دائرہ اختیار کے اندر 1965کے بعد پہلی بار زیر بحث آیا،بیان نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھارت کے دعوئوں کی نفی کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

17 اگست کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1973ء – افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔ 1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کا سی 130 ہرکولیس طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور بری فوج کے بہت مزید پڑھیں

بھارت دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی دھمکیوں پر اتر آیا

بھارتی وزیر دفاع نے ایٹمی ہتھیارں کے پہلے استعمال کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دیدیا بھارت اب تک نو فرسٹ یوز کی پالیسی پر قائم رہا، مستقبل میں کیا ہو گا اس کا انحصار حالات پر ہے،راج ناتھ سنگھ نئی دہلی، سعودی عرب(محمد الیاس ملک سے ) بھارت مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی مزید پڑھیں

کشمیر تم سے شرمندہ کون کون ……….؟

صوبائی دارالحکومت لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے کے لیے موٹروے پر جاتے ہوئے بھارتی فلم ’’ہائی وے‘‘ دیکھی۔ اسی دوران بھارتی فلم بادشاہ اور بارڈر کے علاوہ ہالی وڈ کی فلم مسٹر اینڈ مسز سمتھ اور پاکستانی فلم زرقا کے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے بھی دیکھے۔ گاڑی اپنی رفتار سے چل رہی تھی مگر مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کی امداد میں مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کوکیری لوگر بل کے تحت ملنے والی مالی امداد میں مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی جبکہ اس کٹوتی کے بعد 9 سال قبل امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے اعلان کردہ مالی امداد آدھی رہ گئی۔ اقتصادی امور کی وزارت کے ذرائع نے بتایا کیری لوگر مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آپ جس بھی کام کو لے کر پریشان ہیں۔ اس کے ہونے کا وقت انشاء اللہ آ گیا ہے۔ آپ بے فکر ہو جائیں۔ آج دن اچھا ہے۔ آپ کو ذہنی اور قلبی سکون نصیب ہو گا۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی حالات جیسے بھی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر جمعہ کے روز عبرت ناک سفارتی شکست کا سامنا پڑا جب سلامتی کونسل نے کشمیر کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سے روک دیا۔ سلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں