50لاکھ کی جائیداد،10لاکھ کے منقولہ اثاثوں کی بینکنگ چینل سے خریداری لازمی

کراچی(کامر س پورٹر)وفاقی حکومت نے معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے نقد بیئرر چیک کے ذریعے 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد اور 10لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دیگر منقولہ اثاثہ جات کی خریداری پر یکم جولائی 2019سے جائیدادکی مالیت کے 5فیصد تک بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس ضمن مزید پڑھیں

آج کا پاکستان اسٹریٹیجک اور سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور ہے،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان اسٹریٹیجک اور سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور ہے۔، ان شااللہ جلد ہمارا ملک ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہو گا،وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں سینیٹر شبلی فراز، معاون خصوصی مزید پڑھیں

جمہوری طریقے سے منتخب مصر کے پہلے سابق صدر محمد مرسی کا جیل میں انتقال

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے سابق صدر محمد مرسی جیل میں انتقال کرگئے۔ وہ جمہوری طریقے سے منتخب ہونیوالے مصر کے پہلے صدر تھے جنہیں فوجی بغاوت کے نتیجے میں معزول کرکے جیل میں ڈال دیا گیاتھا۔مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق سابق صدر محمد مرسی پیر کے روز ایک عدالت میں پیش ہوئے جس مزید پڑھیں

نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی نہیں ہوئی،پی سی بی

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار کردیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سے پہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں لیکن وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کر دیا

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دیا تھا۔میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرس گیل مزید پڑھیں

تیل دار اور پھلی دار اجناس کی قومی برآمدات میں 58.3 فیصد کی کمی

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) اپریل 2019ء کے دوران تیل دار اور پھلی دار اجناس کی قومی برآمدات میں 58.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2019ء￿ کے دوران برآمدات کا حجم 1.98 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مارچ 2019ء مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مالی امداد کے حکومتی دعوے سے اظہارِ لاتعلقی

ایسا شا ذو نادر ہی ہوتا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کسی حکومتی بیان پر خود تبصرہ کرے اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی حکومت کی جانب سے بجٹ سپورٹ کی مد میں 3 ارب 40 کروڑ ڈالر فراہم کیے جانے کے اعلان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ڈالر 156 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع،ترجمان سول ایوی ایشن

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی مشرقی فضائی حدود 27فروری سے بند ہے بھارتی طیارے28جون تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے، نوٹیفکیشن جاری لاہور (صباح نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع کردی جس کے بعد لاہور سے مختلف مزید پڑھیں

میرامنہ، میرا تھپڑ

ملک میں نئے مالی سال کے بجٹ نے عام آدمی کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ وہ زندہ کیسے رہ سکتا ہے، کیا کسی بچے کو سکول سے اٹھا کر چائے والے کا ’چھوٹا بنادے یا کسی مستری کو ’استاد جی‘ کہنے والا۔ کیا ایک بچے کو سکول سے اٹھانے کے بعد دوسرے بچے مزید پڑھیں

بیگانگی (افسانہ) ممتاز مفتی

بیگانگی رشید نے اٹھ کر آنکھیں کھولیں۔ دو ایک انگڑائیاں لیں اور کھوئے ہوئے انداز میں سیڑھیوں کے قریب جا بیٹھا۔ اس نے کوٹھے پر ایک سرسری نگاہ ڈالی۔ تمام چارپائیاں خالی پڑی تھیں۔ سب لوگ نیچے جا چکے تھے۔ جہاں تک نگاہ کام کرتی تھی، سامنے اونچے اونچے مکانوں کا انبار دکھائی دیتا تھا۔ مزید پڑھیں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کا ڈائریکٹر جنرل تعینات مزید پڑھیں