سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کیلئے کی جانے والی اپیل مسترد کردی۔وزارت ریلوے نے شیخ رشید کے فیصلے کی توثیق کر تے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت جانے والی سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کا آپریشن تاحکم مزید پڑھیں

قربانی (افسانہ) شاکرہ نندنی

ساجد کے دل میں کب سے تھا کہ وہ بھی ایک بار قربانی کرے۔ مگر اس کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہ دیتی تھی۔ بڑے دنوں بعد،آج اس کی یہ حالت ہوئی تھی کہ وہ قربانی کر سکے۔ وہ آج بہت خوش تھا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کر رہا تھا۔ وہ مزید پڑھیں

پاک بھارت جوہری جنگ شروع ہونے پرکروڑ وں افراد کی ہلاکت کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگی جنون عروج پر ہے اور جنوبی ایشیا کے دونوں ممالک کی ڈیڑھ ارب آبادی پر جنگی سائے منڈلا رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں۔بھارتی وزیر داخلہ کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق بیان نے خدشات مزید پڑھیں

کسی بھی مس ایڈوینچر کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل تیار ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور معاون خصوصی اطلاعات فردوس مزید پڑھیں

آخری فوجی،آخری گولی تک لڑیںگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے، کشمیر کیلئے آخری فوجی اور آخری گولی تک لڑیں گے۔ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پرپاکستان دوٹوک موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ، کریک ڈاؤن اور ممکنہ نسل کشی کے خدشے سے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو آگاہ کرنے کیساتھ ساتھ بتایا کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان دوٹوک موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ،کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ ہے مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات سے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی کارروائیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو نے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی بحران میں جموں مزید پڑھیں

خضدار میں فائرنگ، قبائلی رہنما امان اللہ سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(بیورورپورٹ) بلوچستان کی تحصیل خضدار میں قبائلی رہنما نواب امان اللہ کے قافلے پر حملہ ہوا، جس میں امان اللہ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ خضدار کی تحصیل زہری میں پیش آیا، قبائلی رہنما نواب امان اللہ کا قافلہ بلبل سے نور گامہ جا رہا تھا جب رات گئے ان مزید پڑھیں

نہتے کشمیریوں پر ظلم نہیں ڈھا سکتا،بھارتی فوج کے کرنل نے استعفا دیدیا

سرینگر/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میںمودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر بھارتی فوج میںبھی پھوٹ پڑ گئی ،بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھالنے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا اور ساتھ ہی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے میری یونٹ کے مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمان کی 31 ویں برسی منائی گئی

لاہور، اسلام آباد (الیاس ملک سے)سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیاء الحق اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل اختر عبدالرحمان کی31 ویں برسی نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ مسلم لیگ (ضیا) کے زیراہتمام پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قرآن خوانی کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ سابق صدر جنرل(ر) ضیاء الحق اورسابق چیئر مزید پڑھیں

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں، مہوش حیات

یونیسیف کی سفیر کو پاکستان اور بھارت میں نفرتیں پھیلانے کے بجائے انسانیت اور امن کا درس دینا چاہئے دونوں ممالک کی فلم انڈسٹری کو امن اور انسانیت جیسے موضوعات پر فلمیں بنانی چاہیے،انٹرویو کراچی(فلم رپورٹر) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں، یونیسیف مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق میں دعا کرانے کی پاداش میں وارث پٹھان ممبئی سے گرفتار

مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماوارث پٹھان ممبئی سے مہاراشتر کی صوبائی اسمبلی کے رکن بھی ہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی عوام اور کولہا پور متاثرین کے لیے خصوصی دعا کرائی تھی نئی دہلی(کے پی آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان کو کشمیریوں کے حق میں دعا مزید پڑھیں