عمران خان ملک میں سیاسی استحکام نہیں لانا چاہتے،سعید غنی

ملک میں سیاسی بحران کی موجودگی میں معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کا ایوان میں رویہ درست نہیں کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیربلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران کی موجودگی میں معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی،غیرملکی سرمایہ کار ملک کے سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکی کی پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کیخلاف کارروائی،ایک گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کے بڑے مگرمچھوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تر ک حکومت کو ایف آئی اے نے ترکی میں مقیم بارہ بڑے انسانی سمگلرز کی نشاندہی کی تھی،ترک اتھارٹیز نے ملک میں انسانی سمگلر کو حراست میں لے لیا جبکہ ترکی کی حکومت نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئےزبردست کام کر دیا

پشاور(سٹاف رپورٹر ) خیبر پختونخوا حکومت نے شمالی علاقہ جات میں خوبصورت جھیلوں اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیاحت کے فروغ کے لئے نجی کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر سیاحت و کھیل خیبر پختونخوا عاطف خان کے مطابق نجی کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس کے حوالے مزید پڑھیں

چین،5.9شدت کا زلزلہ،12افراد ہلاک، 134زخمی،درجنوں گھر تباہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوب مشرقی چینی صوبے سیچوان میں5.9شدت کے بعدآفٹر شاک سے 12افراد ہلاک اور 134زخمی ہوگئے،درجنوں گھرتباہ میٹ، منگل کو چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صبح پانچ بج کر بیس منٹ پرچین کے صوبے سیچوان کے شہر ای بین کی کاونٹی چھانگ نینگ میں یکے بعد دیگرے آنے والے زلزلوں کے نتیجے مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوجی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ،2اہلکار ہلاک ،19زخمی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے دستے 44 راشٹریا رائفل کی وین آری ہال کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ مزید پڑھیں

چھبیس مزدور اور ایک دوشیزہ (افسانہ) میکسم گورکی، ترجمہ سعادت حسن منٹو

ہم تعداد میں چھبیس تھے۔چھبیس متحرک مشینیں ایک مکان میں مقید۔ جہاں ہم صبح سے لے کر شام تک بسکٹوں کے لئے میدہ تیار کرتے۔ ہماری زندان نما کوٹھڑی کی کھڑکیاں اینٹوں اور کوڑا کرکٹ سے بھری ہوئی کھائی کی طرف کھلتیں جن کا نصف حصہ آہنی چادر سے ڈھکا ہوا اور شیشے گردو غبار مزید پڑھیں

18 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1812ء امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا 1941ء ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے 2008ء اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازع حل کرنے کے لیے امن بات چیت کی تجویز دی۔ ولادت 1845ء چارلس لیوس الفونسے لاورن ای فرانسیسی طبیب تھے جنھوں نے 1907 مزید پڑھیں

شیشہ سکینڈل: کی وضاحت کی جائے، انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کرکٹ بورڈنے مانچسٹر شیشہ اسکینڈل کے بارے میں ٹیم انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ ٹیم انتظامیہ نے حالات کی نزاکت کو جانتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے اس واقعے کے بارے میں ٹیم انتظامیہ سے مزید پڑھیں

ملک میں استحکام آ نا شروع ہوگیا,گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ روپے کی قدرجون کی ادائیگیوں کی وجہ سے کم ہورہی ہے، آئی ایم ایف کوملکی فائدے کیلئے استعمال کروں گا، آئی ایم ایف میں کام کرچکا ہوں، آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے ایف17 تھنڈر کاشاندار مظاہرہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔اس پروقار تقریب کا افتتاح فرانسیسی صدرایمانول میکرون نے کیا۔ اس تقریب میں معین الحق سفیر پاکستان اور پاکستانی مسلح مزید پڑھیں

خوشاب،درخت کاٹنے کا تنازع،فریقین میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق،11 زخمی

خوشاب (نامہ نگار)خوشاب میں درخت کاٹنے کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت11 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گنجیال شمالی کے نواحی ڈیرہ ٹھٹھیانوالہ کے قریب درخت کاٹنے کیلئے جانے والے افراد پر گھات لگائے رب نواز نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پھر احتجاج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پھر ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس آج تک ملتوی کردیا ،حکومتی اور اپوزیشن ارکا ن کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی وجہ سے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش مزید پڑھیں