ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا،پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18اپریل کو کیا جائے گا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15اپریل کو ہوگا اور انہی کھلاڑیوں میں سے مکمل طور پر فٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈکپ ٹیم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 6 خواتین سمیت 8 جاں بحق

4بچے لاپتہ ہو گئے ، لاشوں کو نکال لیا گیا ، لیویز ،لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے،ڈی سی وانا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیر ستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے مزید پڑھیں

جلیانوالہ باغ قتل عام کو سو سال مکمل ہو گئے۔

لاہور(مدثر بھٹی سے) امرتسر مشرقی پنجاب، بھارت میں سکھوں کے عہد کا ایک باغ جہاں 13 اپریل، 1919ء کو انگریز فوج نے سینکڑوں حریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس قتل عام کا باعث رسوائے زمانہ رولٹ ایکٹ مجریہ 21 مارچ، 1919ء تھا، جس کے ذریعے ہندوستانیوں کی رہی سہی آزادی بھی مزید پڑھیں

جلیاں والا باغ برطانیہ کا اصل چہرہ

تحقیق و تدوین: مدثر بھٹی 100 سال گزرنے کے بعد بھی کسی نے آج تک اس واقعہ پر معافی نہیں مانگی ملکہ الزبتھ دوم اور ڈیوڈ کیمرون نے جلیانوالہ باغ کا دورہ کیا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی امرتسر مشرقی پنجاب، بھارت میں سکھوں کے عہد کا ایک باغ جہاں 13 اپریل، 1919ء مزید پڑھیں

13 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1111ء – ہینری پنجم کی بطور ہولی رومن شاہنشاہ تاج پوشی 1598ء فرانس کے بادشاہ ہینری چہارم کے نانٹس فرمان کے مطابق ہوجوناٹس کو مذہبی آزادی 1829ء برطانوی پارلمنٹ نے رومن کیتھولک کو مذہبی آزادی کا حق دے دیا۔ 1849ء ہنگری جمہوریت بن گیا۔ 1919ء امرتسر میں جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوجیوں نے کم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں‘شوبزشخصیات

لاہور (فلم رپورٹر) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں قائم سبزی منڈی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔شوبزشخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن جان لیں کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا ۔دشمن جان لیں کہ ہم ایک تھے اور ایک ہی مزید پڑھیں

غزل (ڈاکٹر فیاض احمد علیگ)

سارا دکھ سکھ میرے ہمدم اچھا لگتا ہے تم رہتے ہو تو ہر موسم اچھا لگتا ہے مجبوری میں سب غم سہنے پڑتے ہیں ورنہ اس دنیا میں کس کو یہ غم اچھا لگتا ہے گھر داری میں ساری تمثیلیں کھو جاتی ہیں کچھ دن بس یہ جانو ، جانم اچھا لگتا ہے خود ہی مزید پڑھیں

ان کے جوتے (افسانہ راجندر سنگھ بیدی)

دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اُسے بہت ستارہی تھی۔ جینا کی ماں، جینا کی ماں، اُس نے چِلاّتے ہوئے کہا ………… کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتّوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ مزید پڑھیں

تین قوتیں اور ہمارا مستقبل

ایک فکر انگیز تحریر صرف ان کے لیے جو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں کھو چکےجو اپنے ماضی سے سیکھ کر اپنے بہتر مستقبل کے لیے حال کو ٹھیک کرنے کے خواہشمند ہیں ہمارے ملک میں تین فیصلہ کن قوتیں ہیں جو اس ملک کے ماضی ،حال ،مستقبل کو سنوارنے اور بگاڑنے کے زمہ دار مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکہ،ہزارہ برادری کا مغربی بائی پاس پر دھرناجاری

کوئٹہ بم دھماکے کیخلاف شہر کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری نے دھرنا دے دیا جس میں خواتین بھی شریک ہیں بارش کے باعث مظاہرین نے دھرنے میں احتجاجی کیمپ لگالئے ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دریں اثناصوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مزید پڑھیں

چمن میں بھی دہشتگردی 2جاں بحق، 13زخمی

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )بلوچستان کے علاقے چمن میں زوردار دھماکے سے۲ شخص جاں بحق جبکہ 13فراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا جمعہ کی شام چمن کے علاقے مال روڈ پر فلسطین چوک پر ہوا۔ بارودی مواد کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں فوج کا نام استعمال کرنے پر 156 سابق افسروں کا احتجاج

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی انتخابات میں فوج کے استعمال پر 156سابق اعلی فوجی افسر بھی چیخ اٹھے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد سابق بھارتی فوجی افسر بھی چیخ اٹھے،صدر رام ناتھ کو 156سابق فوجیوں نے خط لکھ ڈالا،خط میں کہا گیا کہ وزیراعظم نریندر مودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال مزید پڑھیں