نواز شریف کوپنجاب کارڈیالوجی داخل کروانے کا حکم،سابق وزیر اعظم کا جیل جانے پر اصرار

سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ میں سفارش کی گئی تھی کہ سابق وزیر اعظم جو عارضہ قلب میں مبتلا ہیں کو فوری طور پر کسی کارڈیک ہسپتال میں منتقل کیا جانا چاہئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے عارضہ قلب کے انکشاف کو 21 روز گزر چکے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملے ،47 سکیورٹی اہلکار ہلاک،متعددزخمی

افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 47 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ دوسری جانب صوبہ قندوز کے صوبائی کونسل کے سربراہ یوسف ایوبی نے ان حملوں کے حوالے سے کہاہے صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے جبکہ خدشہ ہے کہیں یہ صوبہ ایک بار پھر طالبان مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس, ملک میں انتشار اور نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں انتشار اور ملکی سالمیت کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ فیصلے میں سانحہ 12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دینے کو بھی غلط مثال قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

ایران ایک بری امریت ہے اسے جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے

امریکی صدر نے اپنے سالانہ “سٹیٹ آف دی یونین” خطاب میں متعدد اندرونی اور بیرونی امور پر بات کی جن میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے امریکی کوششوں کا ذکر سرفہرست ہے۔ انہوں نے روس اور شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کے علاوہ افغانستان میں امن کے واسطے حالیہ کوششوں مزید پڑھیں

اے۔ ایس۔ بی

پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی جن کا اصل نام محمد عمر تھا وہ بندرابن ضلع متھرا میں 2 فروری 1904کو پیدا ہوئے۔ آبائی وطن تھانہ بھون ضلع مظفر نگر تھا اور اسی نسبت سے تھانوی کہلاتے تھے۔ وہ ایک طویل عرصے تک لکھنو میں مقیم رہے جہاں مزید پڑھیں

سینئر صوبائی وزیر علیم خان مستعفیٰ

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) صوبائی وزیر علیم خان کے بارے میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے اور کہا ہے وہ مقدمات کا سامنے کروں گا، میں نے کوئی کرپشن نہیں کی عدالتوں پر پورا اعتماد ہے اور مجھے یقین ہے کہ مجھے انصاف دیا جائے مزید پڑھیں

کراچی:پاک بحریہ کا اینٹی نارکوٹکس آپریشن۔3کروڑ ڈالر کی 2ہزار کلو حشیش ضبط

کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام)پاک بحریہ نے پسنی کے قریب سمندرمیں اینٹی نارکوٹکس آپریشن کیااور 30 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کی تقریباً 200 کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ نے یہ پیچیدہ آپریشن مستقل نگرانی، باہمی تعاون اور اینٹلی جنس کی بنیاد پرکیا۔ مزید کاروائی کے لئے حشیش اینٹی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے انور مجید اور عبدالغنی مجید کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی

کراچی(وائس آف ایشیا) میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے انور مجید اور عبدالغنی مجید کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بیکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کیس کے ملزم مزید پڑھیں

کراچی:شہر قائد میں ریس لگاتی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں ریس لگاتی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جب کہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ تھانے کے قریب ریس لگاتی 2 گاڑیوں میں سے ایک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں

لاہور (صباح نیوز،پریس ریلیز)عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کرنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں عقیدۂ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے کسی بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔ قادیانی گروہ تحفظ ختم نبوت کے پروگراموں کو اینٹی احمدیہ کہہ کراپنے کفروارتدادکا اقرارکر رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

علیم خان کے بغیر بزدار حکومت کیسے چلائیں گے۔ محمد زبیر

کراچی(اپنے نمائندے سے) مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ علیم خان کے بند ہونے کے بعد وزیراعلی عثمان بزدار پنجاب حکومت کیسے چلائیں گے۔ نیب کی جانب سے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری پر ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد زبیر کا مزید پڑھیں

طبی بنیادوں پر نوازشریف کی ضمانت، درخواست پر سماعت 12 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، ایجنسیاں، رپورٹر،) ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں