خادم قرآن عالم بے بدل ڈاکٹر اسرار احمد

26 اپریل 1932 تا 14 اپریل 2010 لاہور(مدثر بھٹی سے) ڈاکٹر اسرار احمد، ایک ممتاز پاکستانی مسلمان اسکالر تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ آپ بھارت کے ضلع ہریانہ میں مؤرخہ 26 اپریل، 1932ء کو پیدا ہوئے۔ آپ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام مزید پڑھیں

ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے،مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (مانیٹرنگ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ،جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ،والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ہفتے کو مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لٹیروں کو ضمانت مل سکتی ہے توعبدالعلیم خان کو کیوں نہیں؟فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر اربوں روپے کھانے والے ملزمان کو آسانی سے ضمانت مل سکتی ہے تو علیم خان جیسے کاروباری شخص کو بھی ضمانت دی جانی چاہئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ علیم خان کا مقدمہ کم سنگین ہے مزید پڑھیں

ناروے، شرپسند عناصر نے مسجد کو آگ لگا دی،بڑا حصہ شہید

اوسلو(انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا،تفصیلات کے مطابق ناروے کے شہرایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی۔آگ لگنے کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم مسجد کا بڑا حصہ آتشزدگی کی نظر ہوا، مقامی مسلمانوں نے واقعے مزید پڑھیں

جولین اسانج کے قریبی ساتھی بھی ایکواڈور سے گرفتار

وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کی گرفتاری کے بعد ایکواڈور میں ان کے ایک قریبی ساتھی اولا بینی کی بھی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی گرفتار کے بعد ان کے ساتھی اولا بینی کو بھی گرفتار کرلیا۔غیر مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ،سوگ کی فضا،ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ(بیورورپورٹ)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں جمعہ کے روز ہونیوالے خودکش حملے کے بعد شہر بھر کی فضا ہفتہ کے روز بھی سوگوار رہی،شہر کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل رہے ، جبکہ واقعے کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے،جمعۃ المبارک کے روز کو ئٹہ کے علاقے ہزار گنجی مزید پڑھیں

تازہ کارروائیاں نیب ،نیازی گٹھ جوڑ،حمزہ شہباز

لاہور ( سٹاف رپورٹر) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے، اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کر لیا۔ نیب کارروائیوں کے پیچھے محرک نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ انہوں نے الزام مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس,شہباز شریف کی اہلیہ،صاحبزادیاں بھی طلب

لاہور ( سٹاف رپورٹر) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو بھی آئندہ ہفتے مختلف تاریخوں میں طلب کر لیا گیا ، ساتھ ہی انکے نام سٹاپ لسٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فواد حسن فود کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت 18 اپریل کو کریگا اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق مزید پڑھیں

غرب اردن میں نئی تعمیرات عالمی قوانین کی توہین ہے،یورپی یونین

یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے اقدامات تنازع کے دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں،بیان برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے ایک بیان میں سختی کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی آبادکاروں کے لیے نئی تعمیرات غیر قانونی اور بین الاقوامین قوانین کی مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار

الیکس ہیپبرن پر ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست سے ریپ کا الزام تھا لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ووسٹر شائر کے آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو خاتون کے ریپ کا مجرم قرار دے دیاگیا، ان پر الزام تھا کہ ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست کا سوتے ہوئے ریپ کیا۔ شروع میں مذکورہ خاتون نے مزید پڑھیں

پیران سائیں رابطہ سڑک برباد، روزمرہ زندگی شدید متاثر، کسان پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی سے پیران سائیں تک کی پختہ سڑک طویل عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق کنجوانی سے پیران سائیں تک کی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی تعمیر کے لئے گزشتہ حکومت میں سروے بھی کیا گیا لیکن تعمیر کا کام نہ ہو مزید پڑھیں