کے پی کے میں خواتین کے لیے گلابی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز، وائس آف ایشیا) خیبرپختونخواحکومت نے رواں ماہ مردان اور ایبٹ آباد میں خواتین کے لیے پنک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت نے جاپان کی جانب سے خواتین کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کی غرض سے فراہم کردہ گلابی بسیں رواں ماہ سے مردان میں چلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے مختلف جیل خانوں میں اسیری کے26سال مکمل کر لیے

سری نگر(کے پی آئی) مسلم دینی محاذ کے سربراہ حریت پسند رہنماڈاکٹر محمد قاسم فکتو دنیا کے ان10سیاست دانوں کی فہرست میں شامل ہوئے جنہیں فکری و نظریاتی بنیادوں پر طویل عرصے تک زندان خانوں میں زندگی کے ایام گزارنے پڑے۔ مختلف جیل خانوں میں اسیری کے26سال مکمل کرنے کے بعدریاست کے مزاحمتی اور سیاسی مزید پڑھیں

انٹیرو گیشن کے نام پر کشمیریوں کو مرادنہ طور پر بانجھ کیا جا رہا ہے: صحرائی

سری نگر(کے پی آئی) تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے آری ہل پلوامہ، آڑی گام پلوامہ، سوگن شوپیان، تاریگام کولگام اور دیالگام اسلام آباد میں فوجی محاصروں، تلاشیوں اور جوانوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور فورسز ایک منصوبے کے تحت جوانوں کو تنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خون خرابے کی تمام ترذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے ،سیدعلی گیلانی

سرینگر(وائس آف اشیا)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میںجاری خون خرابے کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے جو مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی پسِ منظر کی روشنی میں حل کرنے کے بجائے صرف اور صرف بندوق اور بارود مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)سانحہ ساہیوال کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سانحہ ساہیوال کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام مقتول ذیشان کے بھائی احتشام نے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ میرے بھائی کو دہشت گرد قراردیا گیا، ذیشان شریف انسان تھا، مزید پڑھیں

7 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1238ء۔ منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی 1831ء۔ بیلجیم میں آئین کا نفاذ 1962ء۔ ریاستہائے متحدہ امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں 1976ء۔ سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا 1995ء۔ 1993ء میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے مزید پڑھیں

کہ گوہر مقصودِ گفتگو ست ……

فیض احمد فیض کی نثر کا لازوال نمونہ بقول صوفی غلام مصطفٰے تبسم سن 1931ء تھا اور اکتوبر کا آخری ہفتہ ، بزم سخن کی جانب سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک مشاعرہ ہوا جس کی صدارت پطرس بخاری نے کی ۔ اس مشاعرہ میں فیض نے ایک غزل اور نظم سنائی ۔ اس کے مزید پڑھیں

افغانستان مسلح افراد نے ریڈیو اسٹیشن میں گھس کر 2صحافی قتل کردیئے

ریڈیوسٹیشن پرحملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تاہم تحقیقات کا عمل جاری ہے ،صوبائی ترجمان جاوید ہجری کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان مسلح افراد نے ریڈیو اسٹیشن میں گھس کر 2صحافی قتل کردیئے ، گذشتہ شام 6بجے دو نامعلوم مسلح افراد ریڈیو اسٹیشن کے دفتر میں داخل ہوئے اور دو رپورٹرز پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

بریگزٹ کو آگے بڑھانے والوں کے لیے جہنم میں جگہ ہے، صدر یورپی یونین ڈونلڈ ٹسک

لندن(صرف اردو ڈاٹ کام)یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے بریگزٹ منصوبے کو آگے بڑھانے والوں کے لیے جہنم میں خاص جگہ ہو گی۔ برسلز میں آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکار سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا برطانیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

نفرت کی انتہا، گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ، بی جے پی رہنما گرفتار

نئی دہلی(صرف اردو ڈاٹ کام) بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کی 70ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے دوران قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3شدت پسند رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتما گاندھی کے قتل کے 70سال مزید پڑھیں

گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں عبدالعلیم خان سرخرو ہوں گے: ترجمان

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام)نیب کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے جواب میں عبدالعلیم خان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات میں آج تک پارک ویو کو آپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے بارے میں کبھی کوئی سوال پوچھا ہی نہیں گیا عبدالعلیم مزید پڑھیں

پاکستان,جنوبی افریقا کو ہرا کر وائٹ واش ٹالنے میں کامیاب

سنچورین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں وائٹ وا ش کو ٹال دیا سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا سینچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی مزید پڑھیں