شاہجہان اور عابد حسین شوپیاں میں سپردخاک، ضلع میں ہڑتال

شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے سری نگر(کے پی آئی) جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہیدع ہونے والے شاہجہان اور عابد حسین نامی نوجوانوں کو سپردخاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ہزاروں مزید پڑھیں

بلوچستان: طوفانی بارش سیلابی ریلے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاشیں نکال لی گئیں ،مزید ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ،لوگوں کو تفریحی مقامات پر نہ جانے کی ہدایت کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ، بوستان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 3 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ پی مزید پڑھیں

غیر قانونی امریکی رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری

امریکا میں سب کو مفت طبی سہولت دوں گا، برنی سینڈرز کااعلان مفت طبی سہولت ان امیگرینٹس کو بھی دی جائے گی جن کے پاس قانونی دستاویزات نہیں لوگوں کے درمیان دیواریں گرائے جانے کا امریکہ مزید انتظار نہیں کرسکتا،صدارتی امیدوار کا انٹرویو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز، وائس آف ایشیا)ڈیموکریٹ پارٹی کی مزید پڑھیں

کوئٹہ ،ہزار گنجی دھماکہ، ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود، مغربی بائی پاس بند،ٹریفک روانی متاثر پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی بڑی تعداد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موجود رہی کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے علاقہ ہزار گنجی میں خودکش دھماکہ کے خلاف ہزارہ قبیلے کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ہزار گنجی مزید پڑھیں

سکھ یاتری لاہور سے گورو دواروہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ)بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آئے سکھ یاتری سخت سیکورٹی کی نگرانی میں اسپیشل ٹرینوں کے ذریعے گورو دواروہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچ گئے ،ڈپٹی سیکرٹری عمران گوندل ، پی آر او عامر حسین ہاشمی و دیگر افسران اور سیکورٹی عملہ انکے ہمراہ تھے۔ سیکرٹری مزید پڑھیں

افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،37 ہلاک،34زخمی

جلال آباد (نیوز ایجنسیاں)افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپوں میں 37افراد ہلاک اور34زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطا بق طالبان نے صوبہ ننگرہارکے ضلع شیراز پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کیا جسے سرکاری فورسز نے ناکام بنادیااور طالبان 27لاشیں چھوڑ کرچلے گئے ،صوبائی حکومت نے اپنے ایک بیان میں بتایا طالبان کاحملہ پسپا کر مزید پڑھیں

پولیس نے چمچاتی گاڑی کوفوری قبضے میں لے لیا

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تو گاڑیوں کو جرمانے ہوتے ہیں یا گاڑیاں ہی بند کر دی جاتی ہیں لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ گزشتہ دنوں جرمنی میں پولیس نے ایک گاڑی کو اس کے رنگ کی وجہ سے قبضے میں لے لیا۔ میل آن لائن کے مزید پڑھیں

دبئی، ائیرپورٹ سٹاف نے استقبال کرتے ہوئے مسافر کو زخمی کردیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی ایئرپورٹ پر آنے والے ایک مہمان سعودی طیارے کا ایئرپورٹ سٹاف کی طرف سے بھرپور استقبال کیا جا رہا تھا کہ اس دوران پانی کی توپ چلانے والے شخص نے ایسی غلطی کر دی کہ مہمان طیارے کے ایک مسافر کو ہی زخمی کر ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق سعودی ایئرلائنز مزید پڑھیں

ہوائی جہاز کا مسافر جہاز سے نیچے کود گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر فوئنکس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ دنوں ایک مسافر نے ساتھی مسافروں کے چہروں پر ایک پراسرار قسم کے محلول کا سپرے کیا اور پھرجہاز سے نیچے چھلانگ لگا دی، جس پر پورے ایئرپورٹ پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ فوئنکس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

آدمی کو ایک دن میں 12گھنٹے کام کرنا چاہیے،چین کے امیر ترین شخص کی منطق

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) آدمی کو روزانہ کتنے گھنٹے کام کرنا چاہیے؟ چین کے امیر ترین آدمی نے اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ تمام اندازے غلط ثابت کر دیئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق آن لائن مارکیٹ پلیس ’علی بابا‘ کے بانی اور چین کے امیر ترین آدمی ’جیک ما‘کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کفن (افسانہ منشی پریم چند)

جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے۔ اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی۔ اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے _ جاڑوں کی مزید پڑھیں

14 اپریل کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1205ء بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔ 1450ء جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔ 1632ء تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔ 1792ء فرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا مزید پڑھیں