فلم ڈائریکٹر کے نام ایک خط

ایک عظیم مزاح نگار کنہیا لال کپور کا شگفتہ تحریر کنھیا لال کپور بنیادی طورپر مزاح نگار ہیں آپ کی تحریروں میں سماج کی نا ہموار یوں پر شدید طنز ملتا ہے۔ آپ نہایت ہی سادہ اور آسان نثر لکھتے تھے تاہم لفظوں کے درمیان طنز کی کاری لہریں رواں ملتی ہیں۔ کنھیا لال کپور مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل سے محدود پیمانے پردفاعی نظام آئرن ڈوم خرید ے گا

امریکی فوج نے کہاہے کہ وہ اسرائیل سے اس کا تیار کردہ دفاعی نظام آئرن ڈوم محدود پیمانے پر خرید کرے گی۔ وہ اپنی طویل المدت دفاعی ضروریات کا اندازہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔ فی الحال اسرائیل سے اس کا دفاعی نظام محدود پیمانے پر خرید کیا جائیگا۔ خیال رہے کہ اسرائیل ک تیار مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، ملک ریاض نے غیر مشروط معافی مانگ لی

بحریہ ٹان کے سربراہ ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ ملک ریاض پر فرد جرم لگ چکی اور اب سزا ہونا باقی ہے،ہم اس کو قانون کے مطابق پرکھیں گے۔ سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار اور ملک مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ کی سفارشات مسترد ،نوازشریف جیل منتقل

سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حوالے سے میڈیکل بورڈ کی سفارشات کو محکمہ داخلہ پنجاب نے مسترد کرتے ہوئے انھیںامراض قلب کے ادارے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کاڈیالوجی میں ریفر کرنے کی بجائے سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیاہے۔ واضع رہے میڈیکل بورڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی سانحہ ساہیوال کے متاثرین کوجوڈیشل انکوائری کروانے کی پیشکش

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمد شمیم خان اورمسٹر جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کوانکوائری کمشن کی بجائے واقعہ کی مجسٹریٹ سے جوڈیشل انکوائری کروانے کی پیشکش کر دی جبکہ جے آئی ٹی کو خلیل کے بچوں اور دیگرعینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز اورآبدوزیں فراہم کرنے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے اچھے اور قریبی دوست ملک چین نے ایک مرتبہ اپنی دوستی کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو طیارہ بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کا طیارہ بردار جنگی مزید پڑھیں

تمام پراپرٹی و اثاثے ڈیکلئیر،متعلقہ دستاویزات حکام کو خود پیش کیں,عبدالعلیم خان

( پریس ریلیز)عبدالعلیم خان نے آج یہاں نیب عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے خلاف نیب کے پاس کچھ نہیں ، انہوں نے تمام دستاویزات خود حکام کو پیش کی ہیں اور کوئی ایک پراپرٹی یا ایسا ثبوت نہیں جواُن کے خلاف نیب نے مہیا کیا ہو، عبدالعلیم خان نے واضح مزید پڑھیں

ماسکوکانفرنس،افغان طالبان,اپوزیشن سیاسی قیادت کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

افغان طالبان اور اپوزیشن کے مابین ماسکو میں ہونیوالے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے افغان مسائل کو حل کرنے کیلئے آئندہ بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائیگا، ماسکو مذاکرات میں افغان حکومت کے کسی نمائندے کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، افغان امن مذاکرات کے بعدسکیورٹی اور دیگراداروں میں اصلاحات، مزید پڑھیں

عدالت میں پیشی کا حکم ماننا پڑے گا مگر صحت کا بھی مسئلہ ہے,شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کا ہر حکم ماننا پڑے گا، مگر طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔ جمعرات کو شہباز شریف پارلیمنٹ ہائوس پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر بلایا ہے، پیش ہوں گے؟اس پر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سےسردی کی شدت میں اضافہ

مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری، مارچ کے مہینے تک بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشن گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے مزید پڑھیں

پشاور میں میڈیکل کالج کے طالبعلم کی مبینہ خودکشی

میں جوان ہوں، میرے اعضا عطیہ کیے جائیں، تحسین انجم کے کمرے سے ملنے والی تحریر لواحقین کا کہنا تحسین کو کوئی نفسیاتی مسئلہ درپیش نہیں تھا ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا فرانزک معائنہ کیا جا رہا ہے،پولیس پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خیبر میڈیکل کالج کے سال مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے سی پیک کے 9 میں سے ایک اکنامک زون بھی مکمل نہ ہوسکا

سی پیک کے تحت اسلام آباد کے خصوصی اکنامک زون کو 500 کی بجائے 200ایکڑ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائعحکومت رواں سال اسلام آباد کے خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد رکھے گی اور اس حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹراکنامک زون سے 50 ہزار کے قریب نوکریاں پیدا مزید پڑھیں