لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی طالبات کااوور سیز پاکستانیز کمیشن، پنجاب کا دورہ

تحریر: وجیہہ احمد طالبات کا مختلف شعبوں کا دورہ، وائس چیئرپرسن چوہدری وسیم اختر سے ملاقات اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں پیش پیش ہے وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے مزید پڑھیں

کینیڈا، رمضان میں اشیا کی قیمتوں میں خصوصی کمی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان میں اشیا خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں بعض اسٹورز نے رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے مسلم کمیونٹی کو مثبت پیغام دیا ہے۔دوسری جانب پاکستان میں اس مقدس مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے ٹرمپ کے بیٹے کو طلب کرلیا

ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔ امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان کے لیے ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا، ڈونلڈ جونیئر اس مزید پڑھیں

لاہور دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

شہید افراد کی تعداد 11 ہو گئی ،جاں بحق ہونیوالا صدام حسین  قصور کا رہائشی تھا لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)لاہورمیں داتا دربار کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی میو   ہسپتا ل میں دم توڑ گیا۔ڈائریکٹر میو  ہسپتا ل ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جاں بحق ہونیوالا صدام حسین پولیس ملازم مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا 1914ء جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے 1955ء مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا 1970ء مزید پڑھیں

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔

لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ھو گیا ۔اس سے پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی،پاکستان نے2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنزبنائے تھے کہ بارش کیوجہ سے کھیل روکنا پڑا ۔خراب موسم اور بارش کی وجہ سے کھیل مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس میں بری ہونیوالی آسیہ مسیح کینیڈا چلی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) توہین مذہب کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ کینیڈا روانہ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان سے بیرون ملک چلی گئیں ہیں ، ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ کینیڈا مزید پڑھیں

گلبر گ,سنچری ٹاور کلمہ چوک کی دوسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبر گ کے علا قہ کلمہ چوک میں واقع سنچری ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبر گ کے علا قہ کلمہ چوک میں واقع سنچری ٹاور کی دوسری منزل میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی، جس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اسدعمرکو چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو حکومت کا حصہ بنانے کیلئے نئی ذمہ داری دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کی منظوری دیدی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں پارٹی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو ہدایت جاری کردی ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت تحریک مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کی منظوری کے بغیر آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل مسترد کر دینگے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل پارلیمنٹ سے منظور نہ کرائی گئی تو ہم اسے مسترد کریں گے، ن لیگ سے چیئرمین پی اے سی تبدیل کرنے پر بات نہیں ہوسکی،انہیں مشورہ دوں گا ایسی کوئی بات ہے بھی مزید پڑھیں

داتا دربار دھماکہ،کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم حزب الاحرارنے قبول کر لی۔ حملہ آور نے 8بجکر 54منٹ پرداتا دربار کے گیٹ نمبر2کے باہر کھڑی ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا،دھماکے کی آواز دوردور تک سنی گئی، قریبی عمارتوں اور گاڑیون کو بھی نقصان پہنچا،پولیس، مزید پڑھیں

داتا دربار پر حملہ رمضان کے پر امن پیغام کے منافی،امریکی سفارت خانہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) امریکی سفارت خانے نے داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کو بزدلانہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں داتا دربار پر خود کش حملے پر امریکی سفارت خانے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ بزدلانہ ہے۔ ایسے بزدلانہ مزید پڑھیں