پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے رابطے شروع

پی ٹی آئی رہنماء ایم این اے رمیش کمار کی دہلی میں مودی اور سشما سے ملاقاتیں اپنا مثبت نوٹ بھارتی وزیراعظم تک پہنچادیا اب ان کے رویے میں تبدیلی آئے گی، رمیش کی گفتگو نئی دہلی (کے پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے بیک ڈور رابطے شروع ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

پا ک بھارت کشیدگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم پر پاکستانی وزارت خارجہ میں اہم اجلاس سابقہ سیکرٹریز خارجہ اور سفارتکاروں کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر جامع اور مربوط لائحہ عمل تیارکریں گے، شاہ محمود قریشی اسلام آباد(کے پی آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جنگی تیاریاں

ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ، طبی اداروں کیلئے ادویات سٹاک رکھنے کی ہدایات صوبائی انتظامیہ کی طرف سے پیٹرول کی فروخت محدود کرنے کے احکامات سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اضافی فورسز کی تعیناتی سے پیدا ہوئی غیر یقینی صورتحال کے بیچ محکمہ خوراک اور محکمہ صحت کے تازہ حکم ناموں نے لوگوں میں مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس کے موقع پرپاک بھارت وزرائے خارجہ کی کی ابو ظہبی میں ملاقات متوقع

یہ اجلاس ابو ظہبی میں یکم اور 2 مارچ کو منعقد ہوگا بھارتی وزیر خارجہ کومتحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید بن النہیان نے ’اعزازی مہمان‘ کے طور پر مدعو کیا ہے سشما سوراج کو او آئی سی کے 46 ویں سیشن کے لیے مدعو کیا جانا خوش آئند ہے، بھارتی مزید پڑھیں

عالمی برادری خطے سمیت دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر حل کرانے میں مزید تاخیر نہ کرے، سید صلاح الدین

حکومت پاکستان معذرت خواہانہ حکمت عملی کے بجائے ،ایک جارحانہ سیاسی و سفارتی حکمت عملی اختیار کرکے عالمی برادری کو یہ مسئلہ حل کرانے پر مجبور کرے متحدہ جہاد کو نسل کے چیر مین کا انٹرویو سرینگر (کے پی آئی) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کو نسل کے چیر مین سید صلاح الدین نے جموں مزید پڑھیں

24 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1739ء معرکہ کرنال : ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا 1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی 1868ء اینڈریو جانسن امریکاکے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیا گیا 1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا 1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے مزید پڑھیں

جناح ہسپتال، رش کے باعث مریم نواز کے سر سے صحافی کا کیمرہ ٹکرا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ فتح کا موسم آگیا ہے ، انشاء اللہ اچھا وقت جلدی آئے گا۔ وقت گزر جاتا ہے لیکن سچ سامنے ضرور آتا ہے قوم نواز شریف کی صحت کیلئے دعا کرے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شہباز مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی دھمکی

بھارت پلوامہ حملے کے بعد پاکستان متعدد الزام تراشیوں ، ہرزہ سرائیوں کے باوجود اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ، تحقیقات کی پاکستانی پیش کش کا جواب دینے کی بجائے اورخود کو غلط ماننے کی بجائے دوبارہ پاکستان پر الزام دھرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اگر پٹھان ہیں تو اپنے مزید پڑھیں

شہزادی ریمابندر بن سلطان امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر مقرر

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا نے شہزادی ریمابندر بن سلطان کو امریکہ میں سعودی عرب کا سفیر جبکہ خالد بن سلمان کو ڈپٹی نائب وزیر دفاع مقرر کر دیا ، عرب نیوز کے مطابق شہزادی ریمابندر بن سلمان اور خالد بن سلمان کی تقرریوں کا شاہی فرمان گزشتہ روز جاری کیا گیا۔ Please follow and مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،ذیشان دہشت گرد قرار،بھائی کا کردار بھی مشکوک

سانحہ ساہیوال کے معاملے پر جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہو گئی، رپورٹ میں خلیل اور اسکی فیملی کو معصوم قرار دیدیا گیا جبکہ ذیشان کو دہشتگرد قرار دیدیا گیا، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ میں جاں بحق ذیشان کے بھائی احتشام کا کردار بھی مشکوک قراردیکر، فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان سے جنگ نہی‘ سفارتکاری کاراستہ اپنایاجائے، سابق چیف ’را‘

بھارتی خفیہ ایجنسی(را)کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے بھارتی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی تفریح نہیں اس لیے پاکستان کے خلاف جنگ کے آپشن کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اختیار کیا جائے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اے ایس دولت کا کہنا تھا کہ حکومت نے اعلان کیا مزید پڑھیں

زرداری کا تحریک چلانیوالا فیوز اُڑا ہوا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز اڑا ہوا ہے،سراج درانی کی گرفتاری پرسندھ میں ایک مکھی نے بھی پر نہیں مارا۔ زرداری چاہتے ہیں کہ ان کا کیس کراچی میں لگے، شریف برادران چاہتے ہیں کہ ان کا کیس لاہور میں لگے۔ شہباز شریف کے مزید پڑھیں