لندن:مسلح شخص کی مسجد میں گھسنے کی کوشش

مسلح شخص مسجد کے باہر ایک فائر کرکے فرار ہوگیا لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں گھسنے کی کوشش کو وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلح شخص کو مسجد میں موجود نمازیوں نے باہر دھکیل دیا، جبکہ مبینہ مزید پڑھیں

اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر،شو بز رپورٹر) فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔ جمعہ کو فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی کی درخواست پر سماعت کی۔طارق مزید پڑھیں

جھنگ، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

قادر پور بخشہ میں ایک 25 سالہ نوجوان جبکہ خان دا کوٹ میں 34 سالہ شخص جان کی بازی ہار گئے جھنگ(نامہ نگار)جھنگ میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جھنگ کے گردونواح میں شام ہوتے ہی اچانک تیز آندھی اور گرج چمک مزید پڑھیں

طویل اور چھوٹا روزہ کن ممالک میں ہے؟

لاہور ( نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں سب سے طویل روزہ روس کے شہر مورمانسک میں 20 گھنٹے 45 منٹ جب کہ روزے کا سب سے کم دورانیہ ارجنٹینا میں 11 گھنٹے ہے۔اس کے علاوہ آئس لینڈ،گرین لینڈ، سوئیڈن اور الاسکا میں روزے کا دورانیہ 19 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ برطانیہ، جرمنی اور فرانس مزید پڑھیں

خود کش حملے کا بارودی مواد سانحہ مال روڈ میں بھی استعمال ہوا،فرانزک رپورٹ

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی جی فرانزک پنجاب ڈاکٹر اشرف طاہر نے کہا ہے کہ داتا دربار دھماکے کے حوالے سے کیس پر ابھی کام ہو رہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ شواہد کو سمجھنے اور کسی نتیجے پر پہنچنے کیلئے2 سے3 روز درکار ہوں گے۔ ڈی این اے کی مدد سے یہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی جیل منتقلی، قانون کی خلاف ورزی پر لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور ( کرائم رپورٹر) سابق وزیراعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کا معاملہ، مسلم لیگ ن کے کارکنان کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے دوران قانون کی خلاف ورزی کیوں کی؟ اور کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنا لیگی کارکنوں کو مزید پڑھیں

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے۔چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی بنا مزید پڑھیں

10 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1857ء ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا 1857ء برٹش انڈین آرمی کے مقامی سپاہیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کردی 1872ء وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں 1877ء رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم مزید پڑھیں

جعلی شادیاں،13ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے,جوہر ٹائون سےمزید11گرفتار

لاہور،اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مقامی عدالت نے 11 چائنیز اور دو پاکستانی سمیت 13 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔گرفتار چینی باشندوں سمیت دیگر افراد کو ضلع کچہری پیش کیا گیا۔ایف ائی ائے حکام نے ملزموں کو جسمانی ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسریٹ عامر رضا بیٹو مزید پڑھیں

جعلی تصاویر کی کہانی ملک اسلم صاحب کی زبانی

یہ مواد سنئیر صحافی محترم جناب اسلم ملک صاحب کے فیس بک کے صفحہ سے لی گئی ہے اور ان کے صفحہ سے مواد لینے کے لیے ملک صاحب سے باقاعدہ اجازت طلب کی گئی ہے۔ اور ان کے حکم کے مطابق یہاں درج کیا گیا ہے کہ مواد انکی (دیوار فیس بک ) فیس مزید پڑھیں

قلیل مدت میں اقتصادی ترقی اور عوامی فلاح بہبود کے36منصوبے شروع کئے ، عمران خان

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے منشور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبوداور اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے کم و بیش 36 اہم منصوبوں کا آغاز کیا،غربت کے خاتمے کیلئے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں منداجاری‘ انڈیکس مزید 2نفسیاتی حدوں سے گرگیا

کراچی (اکنامک رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کوبھی اتارچڑھائو کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس35000،اور34900کی نفسیاتی حدوں سے گرکر3سال8ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا،مندی کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کے مزید38ارب95کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت31.02فیصدکم جبکہ47.69فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ مزید پڑھیں