کراچی اور لاہور

لاہور کا ایک جغرافیہ پطرس تحریر کر گئے اور دوسرا حسرت نے لکھا شکر ہے کہ آج دونوں نہیں ہیں، ورنہ حسرت نے کراچی کا جو حسن بیان کیا ہے جیسے ہی کراچی کی بدصورتی دیکھتے تو ان کا انتقال ہو جاتا، اور پطرس کو بہت خوشی اس بات پر ہوتی کہ کراچی میں شاعر مزید پڑھیں

انگرام کی سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا،کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا جو اس نے مزید پڑھیں

بچے کا امریکی اخبار کیخلاف 20 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

کنٹکی (مانیڑنگ ڈیسک)امریکا میں ایک بچے نے مشہور اخبارواشنگٹن پوسٹ کیخلاف شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عدالت میں 20 کروڑ ڈالر سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست کنٹاکی کے شہرکوفینگٹن کے رہائشی انٹرمیڈیٹ کے طالب علم 16 سالہ نیکولس سینڈمن نے عدالت میں واشنگٹن پوسٹ مزید پڑھیں

ڈھاکا سے دبئی جانے والی فلائٹ کے اغوا کی کوشش ناکام

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز کو شاہ امانت ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے جہاز کو گھیرے میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش ائیرلائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ جہاز کو چٹاگانگ کے شاہ امانت ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی مزید پڑھیں

کالے دھن کیخلاف حکومتی اقدامات، جائیداد کی خریدوفروخت کا کاروبار ٹھپ

کراچی(کامرس رپورٹر) کالا دھن ختم کرنے کے حکومتی اقدامات کے دوران ملک بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت کا کاروبار ٹھپ ہو گیا۔ مکانوں اور پلاٹس کی قیمت بیس سے پچیس فیصد کم ہو گئی۔ کرایوں میں بھی دس سے پندرہ فیصد کمی ہونے سے سٹیٹ ایجنٹس سرپکڑ کر بیٹھ گئے۔ملک بھر میں جائیداد مزید پڑھیں

افغان جنگ، شہریوں کی ہلاکتیں ریکارڈ سطح پرپہنچ گئیں,2018ء میں22ہزار ہلاکتیں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)قوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری لڑائی کے دوران صرف سال 2018 میں ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق جنگ زدہ ملک میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں نے تباہی پھیلائی اور شہریوں کی ہلاکت مزید پڑھیں

بیٹی کی پرتعیش جزیرے میں موج مستی پر سابق امریکی صدربارک اوبامہ تنقید کا شکار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو سابق امریکی صدر باراک اوباما اپنے فلاحی کاموں اور اہلیہ مشعل اوباما سے محبت کے اظہار کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔تاہم ان دنوں ان پر ان کی 20 سالہ بیٹی مالیہ اوباما کی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ریاست فلوریڈا کے معروف ’میامی بیچ‘ پر موج مستی کرنے پر مزید پڑھیں

گھریلو ملازمین پر تشدد،معروف قوال شیر میانداد ،اہلیہ اور بیٹی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) گھریلو ملازمین پر تشدد کا ایک اور واقعہ پولیس نے معروف قوال شیر میانداد اسکی بیوی اور بیٹی کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایاگیا ہے کہ معروف قوال شیر میانداد ،اسکی بیوی نائلہ اور بیٹی ایمل نے 12 سالہ ملازمہ عارضہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ نے انڈیا کو خبردار کر دیا

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو ملک کی فضائی سرحدون کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا،اس موقع پر پاک فضائیہ کے مزید پڑھیں

27 فروری کو طاقتور بارشی سسٹم ملک میں داخل ہوگا، شدید بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا کمزور سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جس کے مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہرمیں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ،14زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے مزدور چوک میں دھماکے سے 15 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں حرکت میں آئیں، جنہوں نے موقع پر مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور مزید پڑھیں