شاہ سلمان کی جانب سے شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم

ایوارڈ حاصل کرنیوالوں میں مصر کے ڈاکٹر محمود فہمی حجازی اور ڈاکٹر عبدالعلی الودغیری شامل ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بین الاقوامی شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی مزید پڑھیں

غزہ، جیل میں وحشیانہ تشدد سے 15 فلسطینی قیدی، چاقو حملے میں2 جیلر ز خمی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے جزیرہ نما النقب کی جیل میں قیدیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں 15 اسیران زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر قیدیوں نے چاقو سے حملہ کر کے 2 اسرائیلی جیلر کو زخمی کر دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جزیرہ مزید پڑھیں

صبح صبح ڈالر کی قیمت میں کمی 140 روپے 25 پیسے پر آگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میںمندی۔ٹریڈنگ شروع ہوتے ہی 160 پوائنٹس گر گئے کراچی(کامرس رپورٹر)گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

شہید اریب کی میت کراچی میں والد کے سپرد

پاکستانی سفارتخانے کا نمائندہ ساتھ آیا۔سخی حسن قبرستان میں تدفین کراچی(اپنے رپورٹر سے) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانی نوجوان اریب کی میت کراچی میں والد کے سپرد کردی گئی۔نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے نمائندے اریب کی میت کے ہمراہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں اریب کے والد پہلے سے موجود مزید پڑھیں

بلاول کا ٹرین مارچ کل سے شروع، 25 مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے

Bilawal Bhutto Zardari

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 50سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی پر مامور۔ پی پی سربراہ رات نواب شاہ میں گذاریں گے کراچی(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو خصوصی ٹرین کے ذریعے کراچی سے لاڑکانہ کے لیے روانہ ہوں گے، وہ راستے میں 25 مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں

برقعہ پوش ڈاکو گرفتار

کراچی(صباح نیوز) شہرقائد میں برقع پہن کر واردات کرنے والے دو ڈاکو پولیس نے دھر لیے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے برقع پہن کر ڈاکے مارنے والے دو ڈاکو قانون کے شکنجے میں آگئے، پولیس نے کامیاب کارروائی میں نعمان اور فیاض نامی ملزمان مزید پڑھیں

بھارتی فوجی کیمپ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا

جموں(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کٹھوعہ ضلع میں واقع جگلوٹ فوجی کیمپ کی ایک بیرک میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں بھارت کے علاقے ڈار جیلنگ کا رہائشی مزید پڑھیں

بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم پر قاتلانہ حملہ

بیرون ریاست مختلف کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ پھر خوفزدہ نئی دہلی (کے پی آئی )بنگلورو میں ایک اور کشمیری طالب علم کو لہولہان کر دیا جس کو نازک حالت مین اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کشمیری طالب علموں کو زد کوب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

بھارتی طیارہ گرانے کیلئے ایف 16 طیارہ استعمال نہیں، ترجما ن پاک فوج پاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے اورسمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی ہتھیاراستعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا،انٹرویو راولپنڈی(کے پی آئی) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی مزید پڑھیں

اریب کی میت کراچی لائی جائےگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کا واقعہ میں شہید پاکستانی شہری سید اریب کی میت آج کراچی لائی جائے گی کرامی میں ان کی میت گورنر سندھ عمران اسماعیل وصول کر کے ورثا کے حوالے کریں گے اور ،اریب کی نماز جنازہ دستگیر نمبر 9 سنگم گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

25 مارچ کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1655ء کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔ 1915ء آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔ 1969ء پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحییٰ خان کے حوالے کر مزید پڑھیں

فیصل بن عبدالعزیز آل سعود(شاہ فیصل)

14 اپریل 1906 تا25 مارچ 1975ء لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) فیصل بن عبد العزیز آل سعودسعودی عرب کے بادشاہ تھے۔ وہ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے اور اپنے پورے دور حکومت میں اس مقصد کے حصول کی کوششیں کیں۔ ابتدائی زندگی شاہ فیصل اپریل 1906ء میں پیدا ہوئے، ان کی والدہ کا نام طرفہ مزید پڑھیں