ہمہ جہت شخصیت – ملک زادہ منظور احمد

مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے خانوادے سے ایک عظیم انسان کا تذکرہ ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) ٰٓاسسٹنٹ پروفیسر۔شعبہ تحفظی و سماجی طب ابن سینا طبیہ کالج۔بیناپارہ۔اعظم گڑھ ایک افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب، نقاد اور مدرس تھے لیکن ان کو سب سے زیادہ شہرت و مقبولیت ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے مزید پڑھیں

13 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1633ء اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریے پر کہ سورج زمین کے گرد نہیں، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا 1695ء امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔ 1668ء ہسپانیہ مزید پڑھیں

بچہ ہیلپ لائن 1099 پر کال کر سکتا ہے

بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاکہ بچوں کیساتھ بداخلاقی کے واقعات روز بروز بڑھنے لگے ہیں، بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے جو بچوں کو تربیت دے گا ، اگر کسی بچے کوبداخلاقی مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم ہائوس میں رہائش ترک کردی

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاوس میں رہائش ترک کرنے کی وجہ یہ ہے کہ کسی نے عمران خان کو کہا ہے کہ اس میں رہنے والے کسی وزیر اعظم نے مدت پوری نہیں کی۔ اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاس میں رہائش ترک کردی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ4 کا میدان سجنے کو تیار،تیاریاں عروج پر

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے کے مقابلے دبئی، شارجہ اور پہلی بار ابوظہبی میں بھی منعقد ہوں گے ، لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 3 اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم فائنل سمیت مزید پڑھیں

10 ہزارسے زائد پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

قیادت برقرار رکھنا پی سی بی کا اچھا فیصلہ ہے ،جاوید میانداد

کراچی(نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام)سابق قومی کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کو برقرار رکھنا پی سی بی کا اچھا فیصلہ ہے کیونکہ سرفراز احمد بطور قائد اپنے فرائض کی عمدگی سے انجام دہی کر رہے ہیں۔ جاوید میانداد کا قیادت کے منصب کیلئے سرفراز احمد کو موزوں قرار دیتے مزید پڑھیں

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی گذشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر93سال تھی۔مقامی ٹیلی ویژن رپورٹ کے مطابق صبغت اللہ مجددی اپریل1992میں نجیب اللہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد افغانستان کے عبوری صدر بنے تھے۔ انہوں نے 2003 میں روایتی افغان گرینڈ اسمبلی(لویا جرگہ)کے منتظم اعلی کے طورپر بھی خدمات مزید پڑھیں

لاہور قلندرز شکستوں سے پیچھا چھڑانے کیلیے کوشاں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل فور میں لاہور قلندرز شکستوں سے پیچھا چھڑانے کیلیے کوشاں ہوں گے لہٰذا محمد حفیظ کی زیرقیادت میدان میں اترنے والی ٹیم کو اے بی ڈی ویلیئرز کی خدمات بھی حاصل ہیں۔ بڑے کرکٹرز کا ساتھ حاصل اور کئی تجربات کے باوجود لاہور قلندرز ابھی تک پی ایس ایل کی مزید پڑھیں

کرس گرین ملتان سلطانز کا حصہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے قیس احمد کی جگہ آسٹریلیا کے کرس گرین کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا۔ ملتان سلطانز نے گزشتہ سال منعقدہ ڈرافٹ کے دوران افغان لیگ سپنر قیس احمد کو سکواڈ کا حصہ بنایا تھا لیکن کچھ وجوہات کے سبب وہ مزید پڑھیں

ویلنٹائن منانے والوں کے لیے جیل کی صفائی ستھرائی شروع

ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عدالت پیمرا ٹی وی چینل کوپابندی پر عملددرآمد یقینی بنائے،2018کے فیصلے کی کاپی دوبارہ جاری اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے ویلنٹائن منانے پر ملک میں مکمل پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے،ویلنٹائن پر پابندی کےعدالتی فیصلے پر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

نوجوان کو پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا،موبائل، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل سری نگر(کشمیر میڈیا سروس )مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی مزید پڑھیں