خوف پھیلاکر لوگوں کوحقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، پوپ فرانسس

مذہب پرستی کی مخالفت کرنا ضروری ہے، دہشت گرد جوکررہے ہیں وہ مذہب نہیں،اجتماع سے خطاب رباط (انٹرنیشنل ڈیسک)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ خوف وہراس پھیلانے یا دیواریں بنانے سے لوگوں کو اچھی اور بہتر زندگی گزارنے کے حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ پوپ فرانسس مراکش کے دارالحکومت مزید پڑھیں

برطانیہ میں بڑا تعلیمی سکینڈل سامنے آگیا

بیچنے کا طریقہ یہ ہے کہ آدھار قم دو، آدھا مقالہ خرید لو، بقیہ رقم، بقیہ مقالہ خرید لو آن لائن فرمز کینیا میں پڑھے لکھے افراد سے مقالے لکھواتی ہیں، اخبار کا دعویٰ لندن(صباح نیوز)امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں سفارش اور رشوت سے داخلوں کے بعد برطانیہ میں بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔برطانوی اخبار کا مزید پڑھیں

مالم جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹیول

حسین وادی کو دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح پہنچ گئے سوات (صباح نیوز)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تین روزہ سنو فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پورے ملک میں جہاں موسم تبدیل ہو رہا ہے وہی برفیلی وادی ملم جبہ میں اب بھی چاروں برف مزید پڑھیں

غریب کی سواری صرف نعرہ رہ گیا، ریلوے نے خاموشی سے کرایوں میں اضافہ کردیا

تمام کلاس کے کرایوں میں فی ٹکٹ 40سے 60روپے تک اضافہ کیاگیا مسافرٹرینوں کے اکانومی کلاس کاکم ازکم کرایہ 70سے بڑھاکر100روپے کردیاگیا اسلام آباد(وقائع نگار)ریلوے غریب کی سواری صرف نعرہ رہ گیا ، ریلوے نے خاموشی سے کرایوں میں اضافہ کردیا،کرایوں میں اضافہ سے ریل گاڑیوں کے کرایے پبلک ٹرانسپورٹ سے بڑھ گئے،تمام کلاس کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ بے نظیر اور بھٹو کو بیچنا بند کر دیں، فواد چوہدری

خورشید شاہ کرتوتوں کو سامنے رکھیں، اداروں کی تباہی میں بڑا حصہ خورشید شاہ کا ہے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید شاہ بے نظیر اور بھٹو کو بیچنا بند کر دیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

حادثے کے وقت اپنی گاڑی میں سب سے پیچھے تھا، گڑھے کی نشاندہی کیلئے کوئی نشانی نہیں تھی، سنجے پروانی کراچی( سٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں، حادثہ ٹول پلازہ کراچی کے قریب پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مزید پڑھیں

سعودی ڈی جی امیگریشن کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

عازمین حج کو سعودی عرب ائیرپورٹ پر 12 سے 14 گھنٹے کی امیگریشن کی پریشانی نہیں اٹھانا پڑے گی۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کی عازمین حج کیلئے کی جانیوالی کوششیں رنگ لی آئیں۔ عازمین حج کیلئے روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت نوے فیصد عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوسکے گی۔ سعودی ڈی جی مزید پڑھیں

نیا پاکستان والے کہیں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر نہ نکال دیں ، خورشید شاہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے سکھر (جنرل روپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ نیا پاکستان والے کہیں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر نہ نکال دیں، 2008 سے 2013 تک ماڈل اور بہترین مزید پڑھیں

رومانوی تحریک

رومانوی تحریک کو عموماً سرسید احمد خان کی علی گڑھ تحریک کا رد عمل قرار دیا جاتا ہے۔ کیونکہ سرسید احمد خان کی تحریک ایک اصلاحی تحریک تھی۔ یہ دور تہذیب الاخلاق کا دور تھا اور تہذیب الاخلاق کی نثر عقلیت، منطقیت، استدلال اور معنویت کی حامل تھی۔ مزید برآں تہذیب الاخلاق کا ادب مذہبی، مزید پڑھیں

انتخابی فہرستوں میں شناختی کارڈ کے مطابق ووٹ کے اندراج یا منتقلی کا آج آخری دن

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی فہرستوں میں شناختی کارڈ کے مطابق ووٹ کے اندراج یا منتقلی کا آج (اتوار کو) آخری دن ہے، 31 مارچ آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس کام کے لئے ملک بھر میں مراکز برائے وصولی فارم اندراج و منتقلی مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد: بلوچستان سے اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد

خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی سبی اور کوہلو کے درمیان بمبور کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب کارروائی نیپ کے تحت ضلعی انتظامیہ و حساس اداروں کی کارروائیاں ،این جی او براک کے پنڈی و ٹیکسلا دفاتر سیل راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں

فیس بک کا لائیو ویڈیو اسٹریمنگ قوانین سخت کرنے کا اعلان

پیرس( انٹرنیشنل ڈیسک )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے نیوزی لینڈ میں مساجد پر خوفناک حملے کی براہ راست راست ویڈیو نشر کرنے کے بعد ویب سائٹ اپنی لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے قوانین سخت کر رہی ہے۔ چیف آپریٹنگ افسر شیرل سینڈ برگ نے ایک آن لائن پوسٹ میں کہا مختلف مزید پڑھیں