پولیس انسانوں کو مار کر جانوروں کے قتل مقدمات میں نوٹ چھاپے گی

گجرات(نمائندہ) گجرات تھانہ اے ڈویژن میں گورنمنٹ کی ایک ریٹائرڈ ملازمہ نے5 افراد کے خلاف کتے کے قتل کا مقدمہ درج کر ادیا جس میں تین لوگوں کو نامزد کیا گیا اور دو نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ خاتون نے ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ میرا کتا منشیات فروشوں کو دیکھ کر بھونکتا مزید پڑھیں

خودکشی نہیں قتل عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

میرے بیٹے کی موت کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور پرنسپل کو شامل کیا جائے،والد کالج پرنسپل ڈاکٹر نورالایمان کے رویے سے سارے ہی طلباء نالاں ہیں کالج انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کیا اور واقعہ کے گھنٹوں بعد مجھے اطلاع دی گئی میری اجازت کے بغیر ہی میرے بیٹے کا پوسٹ مارٹم کیا گیا مزید پڑھیں

سید صادقین 30 جون 1923ء وفات: 10 فروری 1987ء

تحقیق و تحریر: مدثر بھٹی اصل نام سید صادقین احمد نقوی دنیا کے شہرہ آفاق مصور، خطاط نقاش اور پاکستانی تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔ ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ خطاطی کے حوالے سے زمانہ دراز سے مشہور مزید پڑھیں

آو مشاعرہ کریں : چراغ حسن حسرت

چراغ حسن ایک عظیم مزاح نگار جو 26 جون 1955 کو حقیقت میں حسرت ہو گئے اُردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیداہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزید پڑھیں

10 فروری کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1846ء برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی 1940ء امریکی ڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا 1996ء انیس سو پچیاسی میں شطرنج کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر مزید پڑھیں

پولیس کی پھرتیاں کوئٹہ ، اڑھائی سالہ بچے پر فائرنگ اور دہشت گردی کی 9دفعات کے تحت مقدمہ درج

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں میں اڑھائی سالہ بچے پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا‘ مقدمے میں بلال پردہشت گردی کی9دفعات درج کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے بعد تھانہ نیو سریاب نے بلال پر مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

10 ہزار پاکستانیوں کا امدادکیلئے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف

جعلی شناخت کے کیسز نادرا سسٹم نے اس وقت پکڑے جب کارڈز بلاک کیے جانے پر لوگوں نے نادرا سے رابطہ کیا 10 لاکھ افغان مہاجرین افغانستان واپس جاچکے ہیں ، چیئرمین نادرکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب

سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع، تجارتی تنظیموں سے تجاویز طلب کسٹمز قوانین اور ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کیلئے 28 فروری تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد، سرگودھا(صرف اردو ڈاٹ کام)حکومت نے سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں، حکومت نے پارلیمنٹ میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ ہی سالانہ بجٹ 2019۔2020 کی تیاریاں مزید پڑھیں

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

مدھیہ پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔ للت کو پہلی بار دیکھنے والا ڈر جاتا ہے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اسلم مسعودکو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام)سندھ منی لانڈرنگ کیس میں بیرون ملک سے گرفتار اسلم مسعود کو دل کی تکلیف کے باعث ایف آئی اے ٹیم نے معائنے کیلئے آر آ ئی سی راولپنڈی منتقل کردیا جبکہ ملزم کو راہداری ریمانڈ کیلئے اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔ یاد رہے جعلی بینک اکائونٹس مزید پڑھیں

کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور ،ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا

لاہور(صرف اردو نیوز ڈاٹ کام) احتساب عدالت نے کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ریفرنس میں مائیکل کا نام ہے؟ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اس ریفرنس میں مزید پڑھیں

لاہور ایڈن ہائٹس میں اچانگ آگ لگ گئی

چند منٹ پہلے کی خبروں کے مطابق لاہور کے مرکز میں واقع معروف تعمیراتی کمپنی ایڈن ہائٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے ایمرجنسی صورتحال پر قابو پانے کے لئے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئیں اور اس موقع پر بھاری نفری بھی پہنچ گئی۔ Please follow and like مزید پڑھیں